Search
Close this search box.

وید ۔ ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ۔ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

وید ۔ ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ۔ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا ۔ کلام مسیح موعودؑ

وید

ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کاان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا
کیا نظر آگیا ہے ویدوں کاآریو !اس قدر کرو کیوں جوش
سوچ لو یہ خدا ہے ویدوں کانہ کیا ہے نہ کرسکے پیدا
کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کاعقل رکھتے ہو آپ بھی سوچو
یہ سراسر خطا ہے ویدوں کابے خدا کوئی چیز کیونکر ہو
بس یہی مدعا ہے ویدوں کاناستک مت کے وید ہیں حامی
کال سر پر کھڑا ہے ویدوں کاایسے مذہب کبھی نہیں چلتے
سرمہ چشم آریہ صفحہ 172مطبوعہ 1886ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply