Search
Close this search box.

فہرست کتب روحانی خزائن حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام

دوسرے فارمیٹ میں لسٹ یہاں بھی ہے

نمبر شمارنام کتابنام انگریزیسن اشاعتروحانی خزائن جلدمختصر تعارف
1براہین احمدیہ حصہ اولBaraheen e Ahmadiyya18801 اسلام کی صداقت کے 300 دلائل
2براہین احمدیہ حصہ دوم
Baraheen e Ahmadiyya18801 اسلام کی صداقت کے 300 دلائل
3براہین احمدیہ حصہ سوم
Baraheen e Ahmadiyya18821 اسلام کی صداقت کے 300 دلائل
4براہین احمدیہ حصہ چہارم
Baraheen e Ahmadiyya18841 اسلام کی صداقت کے 300 دلائل
5 پرانی تحریریںPurani Tehreeren18792مطلوب
6 سرمہ چشمہ آریہSurma Chashma Arya18862مطلوب
7 شحنہء حقShahnae Haq18872مطلوب
8 سبز اشتہارSabz Ishtihar18882مطلوب
9 فتح اسلام Fathe Islam18913مطلوب
10 توضیح مرامTaozehe Maram18913مطلوب
11 ازالہء اوہام Azalae Aoham18913مطلوب
12 الحق مباحثہ لدھیانہAlhaq Mubahsa Ludhyana1891 جولائی4مباحثہ مابین حضرت مسیح موعود علیہ السلام و محمد حسین بٹالوی صاحب
13 الحق مباحثہ دہلیAlhaq Mubahsa Dehli1891 اکتوبر4مباحثہ مابین حضرت مسیح موعود علیہ السلام و مولوی محمد بشیر صاحب سہسوانی ثم بھوپالی
14 آسمانی فیصلہAsmani Faisla1892 جنوری4مطلوب
15 نشان آسمانی۔ شہادت الملہمینNishane Asmani1892 جون4مطلوب
16 ایک عیسائی کے تین سوال اور انکے جواب
Ek esai kay teen sawal aor inke jawab1889 جون4ایک عیسائی کے چار سوالوں کے جواب
17 آئینہ کمالات اسلام ۔ دافع الوساوس
Aenae Kamalate Islam . Dafiul Wasawas18925عربی حصہ 1893 میں لکھا گیا
18 برکات الدعاءBarkatuddua1893 اپریل6مطلوب
19 حجۃ الاسلام Hujjatul Islam1893 مئی6مطلوب
20 سچائی کا اظہارSachai Ka Izhar1893 مئی6مطلوب
21 جنگ مقدسJange Muqaddas18936حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عیسائی سے مباحثہ جو 22 مئی سے 5 جون تک جاری رہا
22 شہادت القرآنShahadatul Quran1893 جولائی6مطلوب
23 تحفہء بغدادTohfae Baghdad18937مطلوب
24 کرامات الصادقینKaramatussadiqen1893 مارچ7محمد حسین بٹالوی وغیرھم کے مقابلہ کے لیے عربی قصیدے اور نثر پر مشتمل
25 حمامۃ البشریٰHamamatul Bushra1893 اگست7مکہ مکرمہ میں تبلیغ کے لیے اپنے دعویٰ جات پر مشتمل تبلیغی کتاب۔ اشاعت فروری 1894
26 نورالحق حصہ اولNoorul Haq Hissa Awwal 1894فروری8پادری عماد الدین کی کتاب توزین الاقوال کے جواب میں عربی کتاب چیلنج کے طور پر مرتد مولوی پادریوں کے لیے لکھی
27 نورالحق حصہ دومNoorul Haq Hissa Dom1894 اپریل8پادری عماد الدین کی کتاب توزین الاقوال کے جواب میں عربی کتاب چیلنج کے طور پر مرتد مولوی پادریوں کے لیے لکھی
28 اتمام الحجہItmamul Hujjah1894 جون8وفات مسیح کے موضوع پر مولوی رسل بابا امرتسری پر اتمام حجت کرنے کے لیے لکھی گئی
29 سر الخلافہSirrul Khilafah1894 جولائی8مسئلہ خلافت و امامت مابین شیعہ سنی پر فیصلہ کن بحث ۔ دعویٰ مہدویت کے دلائل
30 انوار الاسلام Anwarul Islam1895 پانچ ستمبر9عبد اللہ آتھم پیشگوئی کی شرط کی وجہ سے 15 ماہ کے اندر نہ مرا اس پر جو مخالفت ہوئی اس کے جواب میں لکھی گئی۔
31 منن الرحمٰنMananur Rahman18959عربی زبانوں کی ماں اور مکہ زمینوں کی ماں ہے ۔ اشاعت جون 1915
32 ضیاء الحقZiaul Haq1895 مئی9مطلوب
33 نورالقرآن نمبر 1Nurul Haq Number 11895 جون جولائی اگست9قرآن کے معارف اور زندگی میں اس کی راہنمائی پر شروع کیا گیا ماہوار رسالہ
34 نورالقرآن نمبر2Nurul Haq Number 21895 ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر9قرآن کے معارف اور زندگی میں اس کی راہنمائی پر شروع کیا گیا ماہوار رسالہ
35 معیار المذاہبMiyarul Mazahab18959فطری معیار کے لحاظ سے مختف مزاہب کا مقابلہ
36 آریہ دھرمArya Dharam189510آریوں کے رسول اللہ ﷺ پر اعتراضات کے جواب میں۔ پنڈت دیانند کے مسئلہ نیوگ پر جرح
37 ست بچنSat Bachan189510پنڈت دیانند آریہ کے بابا گرو نانک پر اعتراضات کا رد
38 اسلامی اصول کی فلاسفی
Islami Usoolon Ki filasfi1896 دسمبر10موازنہ مذاہب کے جلسہ میں اسلام کی حقانیت پر کی گئی تقریر (مضمون) جو سب پر بالا رہا
39 انجام آتھمAnjame Atham1986 جولائی1127 جولائی 1896 کو عبد اللہ آتھم کی وفات پر تحریر فرمائی
40 سراج منیر Siraj Muneer1897 مئی12اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی 37 پیشگوئیوں کا ذکر فرمایا۔ خصوصاً پنڈت لیکھرام اور آتھم
41 استفتاءIstafta1897 12 مئی12آریہ کے الزام کے جواب میں کہ لیکھرام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سازش سے قتل ہوا
42 حجۃ اللہ Hujjatullahمئی 189712مولوی عبد الحق غزنوی اور شیخ نجفی کے لیے ہجت قائم کی ۔ 17 مارچ 1997 کو شروع اور 26 مئی 1897 کو مکمل ہوا
43 تحفہ قیصریہTohfae Qaisria1897 25 مئی12ملکہ وکٹوریہ کی ڈائمنڈ جوبلی پر اسے دعوت اسلام
44 محمود کی آمینMahmood Ki Amenجون 189712حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رضی اللہ عنہ کی ختم قرآن کی تقریب پر منظوم آمین
45 سرا ج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جواب
Sirajudden Esai k Char sawalon k jawab1897 22 جون12سرا ج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جواب
46 کتاب البریہKitabul Bariyya1898 24 جنوری13پادری ہنری مارٹن کلارک کے مقدمہ قتل کے بعد تصنیف فرمائی۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں سخت زبانی کی وجوہات۔ عبد اللہ آتھم کی وفات ایک عظیم نشان
47 البلاغ۔ فریاد دردAlbalag / Faryade Dard1898 مئی131897 میں ایک عیسائی احمد شاہ کی توہین آمیز امہات المومنین کے جواب میں لکھی گئی ۔ عام اشاعت ا1922 میں
48 ضرورۃ الامامZarooratul Imam1897 ستمبر13امام زمانہ کون ہوتا ہے اور باقی ملہم زمانہ سے کیسے ممتاز ہوتا ہے ۔ ایک اجتہادی غلطی کا ازالہ
49 نجم الھدیٰNajmul Huda189814مطلوب
50 راز حقیقتRaze Haqeeqat189814مطلوب
51 کشف الغطاءKashful Gita189814مطلوب
52 ایام الصلحAyyame Sulha189814مطلوب
53 حقیقت المہدی Haqeeqatul Mahdi189814مطلوب
54 مسیح ہندوستان میںMaseeh Hindustan Men1899 اپریل15عام اشاعت پہلی بار 20 نومبر 1908 ۔ کسر صلیب حضرت مسیح علیہ السلام کی وفات اور کشمیر میں آنے کا ثبوت
55 ستارہ قیصریہSitara Qaisriya1899 24 اگست15حکومت کے انصاف کی تعریف ۔ صلیبی عقیدہ کا رد اور دعویٰ مسیحیت
56 تریاق القلوبTaryaqul Qulum1899 جولائی15بابو الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ کے جواب میں ۔ جماعت کا نام مسلمان فرقہ احمدیہ۔ اس کی سن اشاعت 1902 نہیں بلکہ 1899 ہے
57 تحفہ غزنویہTohfae Gaznavia190015مولوی عبدالحق غزنوی کے اشتہار کے جواب میں۔ اشاعت 3 اکتوبر 1902
58 روئیداد جلسہ دعاءRoedad Jalsa Dua1900 2 فروری15سرکار برطانیہ کی کامیابی کے لیے دعا۔ سورۃ الناس کی تفسیر اور حکام وقت
59 خطبہء الہامیہKhutbae Ilhamia1900 11 اپریل16عید الاضحیٰ کے موقع پر دیا گیا عربی خطبہ ۔
60 لجۃ النورLujjatunoor190016یہ کتاب مسلم ممالک جیسے مصر شام وغیرہ کے مسلمانوں کو مکتوب کے رنگ میں لکھی
61 گورنمنٹ انگریزی اور جہاد
Government angrezi aor jihad1900 22 مئی17قرآن و حدیث کی رو سے جہاد کی حقیقت۔ مہدی کی حقیقت ۔
62 تحفہ گولڑویہTohfa Golarvia1900 اگست17سجادہ نشینوں کو 1896 میں دعوت فکر دی ۔ مسیح محمدی کا امت میں سے ظاہر ہونا ثبوت۔ شائع 1902 میں ہوئی
63 اربعینArbaeen1900 23 جولائی17مخالفین پر اتمام حجت کے لیے اشتہارات۔ 4 دسمبر 1900 میںاربعین 4 شائع ہوئی
64 اعجاز المسیحEjazul Maseeh1901 23 فروری18سورۃ فاتحہ کی تفسیر پیر مہر علی شاہ صاحب وغیرھم پر اتمام حجت کے لیے
65 ایک غلطی کا ازالہEk galati ka azala1901 5 نومبر18حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی نبوت کی اس میں وضاحت کی ہے ۔ اور اس کے بعد والی کتب میں واضح طور پر اپنے نبی ہونے کو بیان کیا کرتے تھے۔
66
دافع البلاء و معیار اھل الاصطفاء
Dafiul balaاپریل 190218پنجاب میں طاعون کا زور اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات۔ طاعون ایک نشان
67 الھدیٰAlhuda 1902 12 جون18شام اور مصر وغیرہ کے علماء کو دعوت حق
68 نزول المسیحNazulul Maseeh190218ایڈیٹر پیسہ اخبار لاہور نے قادیان کے طاعون سے محفوظ رہنے کے بارے میں جھوٹی خبریں دیں اس کے رد میں لکھا۔سیف چشتیائی کاجواب لکھا اور حسین سے افضل ہونے کے دلائل۔ 25 اگست 1909 پہلی بار اشاعت
69 گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے
Gunah se nijat kun kar mil sakti he1902 جنوری18ریویو آف ریلیجنز کے پہلے شمارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مضمون
70 عصمت انبیاء علیہم السلام
Asmate anbia alaihimussalam1902 مئی18نجات کس طرح مل سکتی ہے اور کی حقیقی فلاسفی کیا ہے ؟ ریویو آف ریلیجنز میں مضمون
71 کشتی نوح ۔ دعوۃ الایمان ۔ تقویۃ الایمان
Kashtie Nooh1902 5 اکتوبر19حضور علیہ السلام کے 6 فروری 1898 کے خواب جو طاعون کے بارے میں تھا۔ 1902 میں طاعون کے زور کے وقت طاعون کا ٹیکہ لگانے سے انکار اور نشان آسمانی
72 تحفۃ الندوہ Tohfatunnadwa1902 6 اکتوبر19اہل ندوہ کو دعوت حق۔ قرآن کو حکم بنانا اور مسیح موعود ہونے کے دلائل ۔ رسالہ قطع الوتین ندوہ کا جواب
73 اعجاز احمدیEjaze Ahmadi1902 15 نومبر19مد ضلع امرتسر میں ایک صاحب کے احمدی ہونے پر ثناء اللہ امرتسری سے مولوی سرور شاہ صاحب کا مناظرہ 30 اکتوبر 1902 کو ہوا۔ اس میں مولوی ثناء اللہ امرتسری کے جھوٹ کا جواب دیا۔ 1922 میں ثناء اللہ کا شہادت المرزا کا ڈرامااور جواب کمالات احمدیہ
74 ریویو مباحثہ چکڑالوی و بٹالوی
Review Mubahasa Chakralwai1902 نومبر19محمد حسین بٹالوی اور عبد اللہ چکڑالوی کے درمیان حدیث کی ہجت پر مناظرہ ہوا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس پر تبصرہ فرمایا۔
75 مواھب الرحٰمنMoahaburrahman1903 جنوری19مصری جریدہ اللواء کے ایڈیٹر کمال پاشا صاحب کے ترک اسباب طاعون کے ٹیکہ نہ لگوانے پر کے الزام کا جواب
76 نسیم دعوتNaseeme Dawat1903 28 فروری19قادیان کے آریوں کے اعتراضات کے جواب میں۔ مزہب بدلنے کے لیے کتنی تحقیق ضروری ہے
77 سناتن دھرمSnatan Dharam1903 1 8 مارچ19پنڈت رام بھجدت کے نیوگ کے حق میں بیان کا جواب
78 تزکرۃ الشہادتین190320حضرت صاحبزادہ عبداللطیف شہید کی افغانستان میں شہادت پر۔ یہ تین حصوں پر مشتمل
79 سیرۃ ابدال1903 دسمبر20یہ علامات المقربین کا ہی تسلسل ہے۔ عربی زبان کا شاہکار
80 لیکچر لاہو1904 3 ستمبر20اسلام اور اس ملک کے دوسرے مزاہب۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک لیکچر
81 اسلام ۔ لیکچر سیالکوٹ1904 2 نومبر20اسلا م اور دوسرے مزاہب کا موازنہ
82 لیکچر لدھیانہ1905 4 نومبر20حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا لیکچر لدھیانہ ۔ سلسلہ احمدیہ کو مخالفین نے مٹانے کی سر توڑ کوشش کی لیکن یہ ترقی کرتا گیا۔
83 رسالہ الوصیت1905 دسمبر20اپنی وفات کے قریب ہونے کے متعلق مختلف الہامات کا زکر فرمایا۔ اللہ کی دوقردتیں یعنی نبوت اور خلافت
84 چشمہ مسیحی1906 مارچ20بریلی کے ایک مسلمان کی ترغیب پر عیسائیوں کی مشہور کتاب ینابیع الاسلام کا جواب ۔ قرآن پچھلی کتابوں سے چوری ہوا کا جواب۔
85 تجلیات الٰہیہ1906 مارچ20پہلی بار 1922 میں شائع ہوا۔ پانچ دہشت ناک زلزلوں کی پیشگوئی
86 قادیان کے آریہ اور ہم1907 جنوری20قادیان کے بیسیوں ہندو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کے گواہ تھے۔ انہوں نے ایک اخبار میں انکار شائع کیا اس کے جواب میں یہ تحریر فرمائی
87 احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے
1905 27 دسمبر20اعلیٰ حضرت حجۃ اللہ مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ایک تقریر۔ کیا احمدی اور غیر احمدی میں صرف وفات مسیح کا فرق ہے
88 براہین احمدیہ حصہ پنجم
1908 15 اکتوبر21سچے مزہب کی پہچان اور ثبوت کے دلائل۔ 1905 میں لکھنی شروع فرمائی
89 حقیقۃ الوحی1907 30 اپریل22دہریت اور مادیت پرستوں کے ثابت کیا کہ اسلام ہی اب زندہ مزہب ہے جس ثبوت تازہ وحی و الہام وروءیا ہیں۔
90 ضمیمہ حقیقۃ الوحی الاستفتاء
1907 30 اپریل22علماء اسلام سے استفتاء
91 قصیدہ عربی1907 30 اپریل22مطلوب
92 چشمہء معرفت1905 15 مئی23آریوں کے مزہبی جلسہ کے موقع پر اسلام کے خلاف بد زبانی کے بارے میں۔ آریہ دھرم کے رد میں بھی ہے
93 پیغام صلح1908 21 جون23یہ مضمون 21 جون 1907 کو پنجاب یونیورسٹی کے حال میں پڑھا گیا ۔ ہندو مسلم اتحاد کے لیے

روحانی خزائن کتب کی فہرست