احمدیت یعنی حقیقی اسلام کی مشہور اور مفید تبلیغی کتب
Post Views: 753
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
2 Responses
﷽
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کا بہت شکریہ آپ نے خاکسار کی بنائی ہوئی کتاب قندیل ہدایت یہاں اپ لوڈ کر دی ہے ہر کسی کے استفادہ کے لئے۔
والسلام
سکندر جلال مبلغ سلسلہ بینن
﷽
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مہترم ومکرم سکندر جلال بھائی بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ یہ قندیل ہدایت آپ کی بنائی ہوئی ہے ماشاء اللہ بہت مفید ہے لیکن اکثر بھائیوں کو اس کا پتہ ہی نہیں تھا ۔ خاکسار نے نہ صرف اس کو یہاں اپ لوڈ کیا ہے بلکہ اسے اور مزید کچھ شکلوں میں بھی اپ لوڈ کر دیا ہے تا کہ احمدی مسلمان بھائی اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکیں
1۔ قندیل ھدایت بمع انڈیکس و صفحہ نمبر
اس لنک پر اس کتاب کو ایسی شکل میں رکھا گیا ہے کہ فہرست مضامین پر کلک کرنے سے ڈائریکٹ اس جگہ جایا جا سکتا ہے ۔ یہ ابھی اتنی تفصیلی نہیں ۔
2۔
قندیل ھدایت ہر حوالہ الگ الگ
یہاں اسی کتاب کے تقریباً تمام سکین کو الگ الگ کر کے ایک ایک حوالہ کی شکل میں ٹائٹل لگا کر اپ لوڈ کر دیا ہے تا کہ یہ گوگل سرچ میں آ جائیں اور جو بھائی اس کو ڈھونڈے اس کو آسانی سے مل جائے
قندیل ھدایت کے 600 کے قریب حوالوں میں سے 500 سے اوپر الحمد للہ الگ الگ اپ لوڈ کر دیے تھے ۔ اس کے بعد ایک اور پراجیکٹ ہاتھ لگا تو اس پر کام شروع کر دیا۔ اس میں احمدیہ پاکٹ بک ملک عبد الرحمٰن خادم صاحب میں موجود تمام حوالوں کے اصل کتب کے سکین کو اپ لوڈ کرنا تھا جو آہستہ آہستہ جاری ہے ۔
آپ مزید مفید لنک یہاں سے دیکھ سکتے ہیں
http://l.ahmadimuslim.de
مزید اگر آپ رابطہ رکھیں تو ہم آپ سے مزید بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
والسلام
خاکسار MindRoasterMir