Search
Close this search box.

درس توحید ۔ وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

درس توحید ۔ وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو ۔ کلام مسیح موعودؑ

درسِ توحید

جو کچھ بتوں میں پاتے ہو اُس میں وہ کیا نہیںوہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو
جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس یار سا نہیںسورج پہ غور کر کے نہ پائی وہ روشنی
سب موت کا شکار ہیں اُس کو فنا نہیںواحِد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے
ڈھونڈو اُسی کو یارو! بُتوں میں وفا نہیںسب خیر ہے اِسی میں کہ اُس سے لگاؤ دِل
دوزخ ہے یہ مقام یہ بُستاں سرا نہیںاِس جائے پُر عذاب سے کیوں دِل لگاتے ہو
رسالہ تشحیذ الاذہان ماہ دوسمبر1908ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply