Search
Close this search box.

سرائے خام ۔ دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

سرائے خام ۔ دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ

سرائے خام

نقصاں جو ایک پیسہ کا دیکھیں تو مرتے ہیںدنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں
ہوتے ہیں زر کے ایسے کہ بس مر ہی جاتے ہیںزر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیں
کیا کیا نہ ان کے ہجر میں آنسو بہاتے ہیںجب اپنے دلبروں کو نہ جلدی سے پاتے ہیں
آنکھیں نہیں ہیں کان نہیں دل میں ڈر نہیںپر ان کو اس سجن کی طرف کچھ نظر نہیں
کیسا ہی ہو عیاں کہ وہ ہے جھوٹ اعتقادان کے طریق و دھرم میں گو لاکھ ہو فساد
کیا حال کردیا ہے تعصب نے ہے غضبپر تب بھی مانتے ہیں اسی کو بہر سبب
ترک اس عیال و قوم کو کرنا نہیں کبھیدل میں مگر یہی ہے کہ مرنا نہیں کبھی
دنیائے دوں نماند و نماند بکس مداماے غافلاں و فانہ کند ایں سرائے خام
سرمہ چشم آریہ   صفحہ 89   مطبوعہ 1886ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply