Search
Close this search box.

متفرق اعتراضات ۔ تحریرات پر اعتراضات ۔ یسوع مسیح کا والد باپ چار بھائی اور دو بہنیں ۔روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18

Ahmady.org default featured image

متفرق اعتراضات

تحریرات پر اعتراضات

یسوع مسیح کا والد باپ چار بھائی اور دو بہنیں

روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بات پادری کی کتاب کے حوالے سے لکھی ہے مسلمات خصم میں شامل ہے۔ اس کا حضرت مسیح موعودؑ کا عقیدہ ہونا ضروری نہیں۔

یہی بات ایک غیر احمد بزرگ رحمۃ اللہ کیرانوی صاحب نے بھی لکھی ہے ۔ جن کو غیر احمدی بھی بہت بڑا مبلغ اور بزرگ مانتے ہیں۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 Responses

  1. مولوی رحمة اللہ صاحب نے باحوالہ لکھا ہے اور انجیل کی طرف منسوب کر کے لکھا ہے،جبکہ مرزا صاحب نے ایسا کچھ نہیں کیا بلکہ انجیلی گندے الزامات عیسی پر لگا کر لکھا”اسی وجہ سے خدا نے قرآن میں یحییٰ کا نام حصور رکھا،مگر مسیح کا یہ نام نہ رکھا کیونکہ ایسے قصے اس نام کے رکھنے سے مانع تھے“ 👇 https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?p=18&l=Urdu#page/220/mode/1up
    اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ الزامی جواب نہیں اپنی تحقیق ہے قرآن سے حوالہ دیتے ہیں،جبکہ پادريوں پر قرآن کی بات حجت نہیں۔

    1. جزاک اللہ محترم کہ آپ نے تبصرہ کیا۔
      رحمت اللہ کیرانوی صاحب نے اپنی کتاب میں بہت جگہ پر بہت سی باتیں بغیر حوالہ دیے بھی کی ہیں۔ حوالہ کی ضرورت تب ہو جب مخالف عیسائی اس بات سے منکر ہوں۔ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مطعلق جو بھی ایسی بات لکھی ہے وہ عیسائیوں کو الزامی طور پر لکھی گئی ہے ۔ اپنا عقیدہ بیان نہیں کیا۔ اگر آپ تعصب کے بغیر بات پر غور کریں تو سمجھنا بالکل مشکل نہیں ہے۔
      والسلام

Leave a Reply