ٹانک وائن شراب کا نام نہیں ہے
یہ ایک دوا تھی
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعودؑ پر ٹانک وائن پینے کا الزامشراب پینے اور افیون کھانے کے جھوٹے الزام کا تفصیلی جواب اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں
حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد علیہ السلام پر شراب پینے کے الازام کا وجابیہاں صرف ٹانک وائن کی تحقیق پیش کی جائے گیسب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ ٹانک کا مطلب ہی دوائی ہےTonic Means
- a medicinal substance taken to give a feeling of vigour or well-being.
- Shortcut for Tonic Water
Tonic meaning Google searchoxford dictionaryCambridge Dictionaryٹانک وائن جس کمپینی نے بنائی تھی اسکا نام بکا فیسٹ تھا اور اسکا کا پورا نام ایسے تھاBuckafest Tonic Wineویکی پیڈیا پر اس کی تاریخ موجود ہے جو یہاں پڑھی جا سکتی ہے
Buckafest Tonic Wine HistoryThe wine, which is still manufactured using many of the same ingredients, is based on a traditional recipe from France. The Benedictine monks at Buckfast Abbey first made the tonic wine in the 1890s. It was originally sold in small quantities as a medicine using the slogan “Three small glasses a day, for good health and lively blood”.[5]
جو لکھا ہے اس کا ترجمہ پیش خدمت ہے
یہ وائن جو اب بھی انہی ملتے جلتے اجزاء کے ساتھ طیار کی جاتی ہے یہ فرانس کی ایک روایت نسخہ پر مشتمل ہے ۔ بینیڈکٹن درویشوں نے بکافیسٹ ابے نام کی جگہ پر پہلی دفعہ 1890 میں ٹانک وائن بنائی۔ یہ اصل میں تھوڑی تھوڑی مقدار میں ایک دوائی کے طور پر فروخت ہوتی تھی جس کا نعرہ یہ تھا ۔ ایک دن میں چھوٹا سا گلاس استعمال کرو جس سے آپ کی صحت اچھی ہو گی اور خون تازہ ہو گا۔پھر بعد میں اسی کو کسی وجہ سے نسخہ تبدیل کر کے دوا کی بجائے شراب بنا کر بیچا جاتا رہا اور آجکل بھی ایسے ہی بکتی ہے یہ وبھی ویکیپیڈیا میں اس کی تاریخ میں لکھا ہے
In 1927, the Abbey lost its licence to sell wine. As a result, the Abbot allowed wine merchants to distribute on behalf of the Abbey. At the same time, the recipe was changed to be less of a patent medicine and more of a medicated wine.[5]
ترجمہ یہ ہے
پھر 1927 میں ایبے کا وائن بیچنے کا لائسنس چھن گیا اس کے نتیجہ میں ایبٹ کو ایبے کی طرف سے وائن بیچنے کی اجازت مل گئی ۔ اسی وقت اس کے نسخہ کو تبدیل کر دیا گیا کہ یہ مستند دوائی کی بجائے دوائی کی طرح کی شراب بن جائے۔
اب ہم آپ کو لے چلتے ہیں بکافیسٹ کمپنی کی اصل ویب سائیٹ پر
https://www.buckfast.org.uk/tonic-wine
یہاں بھی اس ٹانک وائن کی تاریخ لکھی ہے اسکا بھی ترجمہ ہم پیش کر دیتے ہیں
The recipe for the Tonic wine is attributed to the original French monks who settled at the Abbey in the 1880’s. Base wines from Spain, known as mistellas, were imported and to these were added the tonic ingredients according to an old recipe.
اس وائن کا نسخہ فرانس میں رہنے والے درویشوں ( عیسائی) سے منسوب ہے جو ایبے جگہ میں 1880 میں رہتے تھے ۔ بنیادی وائن مسٹیلاس سپین سے آئی تھی اور اس میں دوا کے اجزاء شامل کر لیے گئے تھے جو کہ ایک پرانا نسخہ تھا۔1927 ۔ In order to broaden its appeal the Tonic was changed slightly from a rather severe patent medicine to a smoother, more mature medicated wine.پھر 1927 میں اس کے نسخہ میں معمولی تبدیلی کر دی گئی تا کہ یہ سکہ بند دوا کی بجائے تھوڑی نرم طبیعت کی دوا کی طرح کی شراب بن جائے
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
One Response