Search
Close this search box.

تعلق باللہ ۔ کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو ۔ کلام مسیح موعودؑ

Ahmady.org default featured image

تعلق باللہ ۔ کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو ۔ کلام مسیح موعودؑ

تعلق باللہ

کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کوکبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو
نہیں راہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کووُہی اُس کے مُقرَّب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں
اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کمندوں کویہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قربت کو
ضمیمہ تریاق القلوب نمبر 5   صفحہ اول مطبوعہ 1902ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply