Search
Close this search box.

ام الکتاب ۔ کلام مسیح موعودؑاے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کو ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

ام الکتاب ۔ کلام مسیح موعودؑاے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کو ۔ کلام مسیح موعودؑ

اُمُّ الکتاب

اب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کواے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کو
کرتی ہے یہ تمام حقیقت کو آشکارسوچو دعاء فاتحہ کو پڑھ کے بار بار
اس کے حبیب نے بھی پڑھائی دعا یہیدیکھو خدا نے تم کو بتائی دعا یہی
جاتے ہو اس کی رہ سے در بے نیاز میںپڑھتے ہو پنج وقت اسی کو نماز میں
اس پاک دل پہ جس کی وہ صورت پیاری ہےاس کی قسم کہ جس نے یہ سورت اُتاری ہے
یہ میرے صدق ِدعویٰ پہ مہر الٰہ ہےیہ میرے رب سے میرے لئے اک گواہ ہے
میرے لئے یہ شاہد رب جلیل ہےمیرے مسیح ہونے پہ یہ اِک دلیل ہے
توبہ کرو کہ جینے کا ہے اعتبار کیاپھر میرے بعد اوروں کی ہے انتظار کیا
اعجاز المسیح ٹائیٹل پیج صفحہ2مطبوعہ20فروری 1901ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply