📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
yasu masih khuda nahin hawari khuda ki ibadat karte thy title

یسو ع خدا نہیں ۔ حواری خدا کی عبادت کرتے تھے

۱۔ ’’ہم جو خدا کی روح سے خدا کی عبادت کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر فخر کرتے ہیں۔‘‘ (فلپیوں ۳/۳)

۲۔ ’’مگر سچے پرستار روح اور راستی سے باپ کی پرستش کرتے ہیں۔‘‘ (یوحنا ۲۳،۴/۲۴)

۳۔ حواریوں کا ایمان مسیح کا باپ سے کمتر ہونے پر بہت صاف تھا۔ چنانچہ پولوس کا کلام شرک سمجھا۔ ’’تم مسیح کے ہو۔ مسیح خدا کا ہے۔‘‘ ’’ہر ایک مرد کا سر مسیح ہے اور مسیح کا سر خدا ہے۔‘‘ (۱۔کرنتھیوں:۳/۲۳) (۱۔ کرنتھیوں: ۱۱/۳)

۴۔ حواری سوائے باپ کے کسی کو خدا نہ کہتے تھے۔

’’ہمارا ایک خدا ہے جو باپ ہے۔‘‘ (۱۔کرنتھیوں۶،۴؍۸)

۵۔ اس اکیلے خدا کی تعریف۔ وہ مبارک اور اکیلا حاکم۔ بادشاہوں کا بادشاہ اور خداوندوں کا خدا ہے۔ فقط اسی کو ہے۔ وہ اس نور میں رہتا ہے جس تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ اور اسے کسی انسان نے نہ دیکھا اور نہ دیکھ سکتا ہے۔ اس کی عزت اور سلطنت ابد تک رہے۔ (۱۔ تیمتھیس ۱۵،۶/۱۶)

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں