Search
Close this search box.

متفرق اعتراضات ۔ مسیح موعودؑ نے اقتباس الانوار کا حوالہ مکمل درج نہیں کیا اور اس سے اپنی مرضی کا مقصد نکالا ہے۔

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image
متفرق اعتراضات ۔ مسیح موعودؑ نے اقتباس الانوار کا حوالہ مکمل درج نہیں کیا اور اس سے اپنی مرضی کا مقصد نکالا ہے۔

اعتراض۔ ایک گروہ اکابر صوفیہ نے نزولِ جسمانی سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ مسیح موعود کانزول بطور بروز کے ہو گا۔ چنانچہ کتاب اقتباس الانوار میں جو تصنیف شیخ محمد اکرم صابری ہے
جس کو صوفیوں میں بڑی عزّت سے دیکھا جاتا ہے جو حال میں مطبع اسلامیہ لاہور میں ہمارے مخالفوں کے اہتمام سے ہی چھپی ہے یہ عبارت لکھی ہے:۔

” روحانیت کمّل گا ہے برارباب ر یاضت چناں تصرّف میفرمایدکہ فاعل افعال شاں میگردد۔وایں مرتبہ را صوفیہ بروزمیگوئند۔ و بعض بر آنند کہ رُوح عیسیٰ در مہدی بروز کند و نزول عبارت ازیں بروز است مطابق ایں حدیث لَامَہْدِیَّ اِلّا عِیْسَی ابْنِ مَرْیَم۔ دیکھو صفحہ ۵۲کتاب اقتباس الانوار ۔ ”

(ایام الصلح ۔ ص 138 ۔ روحانی خزائن جلد 14 ص 343

حالانکہ اس عبارت میں ہے کہ ایں مقدمہ بہ غایت ضعیف است۔

مرزا جی نے ایں مقدمہ بہ غایت ضعیف استت کو چھوڑ کر بہت بڑی بد دیانتی اور خیانت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ اقتباس الانوار۔ میں سے مطلب کی عبارت لے لی اور ج مطلب کی نہ تھی چھوڑ دی۔ خیانت! خیانت! خیانت!۔

کیا راست باز اور سچے کا یہی کام ہے کہ اپنے مطلب کو ثابت کرنے کے لیے دھوکہ دے ؟ صرف اس خیال سے کہ کون اصل کتاب کو دیکھے گا۔ یہ ہے تمہارے نبی کا حال۔ آدھی عبارت لکھ کر اپنا مدعا ثابت کرنے کی کوشش کرے اور اس بات کو گناہ نہ سمجھے بھلا کوئی ایماندار ایسا دھوکہ دیتا ہے اور پھر نبی دھوکہ دے ، ایسا ہو سکتا ہے ؟ جو شخص ایک بات کو ضعیف کہہ رہا ہے، کہ اسی کو اس کی عبارت کا حصہ چھوڑ کر کاہ جائے کہ اس کا بھی یہ مزہب تھا ۔ کتنا بڑا ظلم ہے ۔ کیا یہ نبی کی شان ہے کہ لوگوں کو دھوکہ دے ؟

اس کا جواب کا ٹیکسٹ بھی جلد فراہم کر دیا جائے گا۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply