خاتم النبین کے مرکب اضافی ہونے کی وضاحت اور خاتم الاولیاء علی ؓ کے حوالے
Khatimul Nabiyyen Murakkabe Izafi hone ki wazahat aor khatimul aolia ali ra hawaly
اعتقادات ۔ ابوجعفر محمد بن علی بن بابویہ ۔ المعروف شیخ صادق
عیسیٰ ؑ کا زمین پر نزول اور دنیا میں ان کا رجوع ان کی موت کے بعد ہو گی ۔
اذ قال اللہ یا عیسیٰ انی متوفیک و رافعک ۔
نجم الثاقب ۔ مرحوم حاج میرزا حسین طبرسی نوری
عیسیٰ ؑ کی روح مہدی کے اندر بروز کرے گی اور نزول عیسیٰ ؑ سے مراد یہی بروز ہے اور اسی وہی سے یہ حدیث ہے ۔ لا مھدی الا عیسیٰ بن مریمؑ
کتاب مستطاب اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ ۔ محمد حسین
محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نیا یا پرانا بحیثیت نبی نہیں آ سکتا ۔
شیعہ خدا کا پسندیدہ دین ہے
بنائے لا الٰہ ۔ سید مراد علی جعفری
خاتم الوصیین ۔ قسیم النار والجنہ۔ مولی المومنین ۔ الشاھد ۔ خیر البشر ۔
مثیل عیسیٰ
بحار الانوار ۔ محمد باقر مجلس ۔ الجزو التاسع والثلاثون
۔ کرسچن کا عیسیٰ ؑ کے مطلعلق مختلف عقیدے اور شیعہ کے علی ؓ کے بارے میں مختلف عقیدے
۔ محمد ﷺ اور نبی میں مساوات
۔ قرآن میں کہاں کہاں علی کا ذکر ہے
صفحہ 76
۔ انا خاتم الانبیاء ، و انت یا علی خاتم الاولیاء
۔ ختم محمد الف نبی و انی خمت الف وصی و انی کلفت ما لم یکلفوا
۔ مجھے وحی اور علی کو الہام دیا گیا ہے
۔
البیان الجلی فی افضلیہ مولیٰ المومنین علی ۔ ابن رویش
سمعت رسول اللہ ﷺ یقول ۔ اناخاتم الانبیاء ، و انت یا علی خاتم الاولیاء
الھجرۃ الی الثقلین ۔ محمد گوزل الامدی
انا خاتم النبیین و انت یا علی خاتم الوصیین الی یوم الدین
عیون اخبار الرضا ۔ جلد اول و دوم ۔ شیخ صدوق بن بابویہ
۔ تو خاتم النبیین ہے اور علی خاتم الاوصیاء
۔ علی اور محمد ﷺ ایک ہی درخت سے پیدا ہوئے
۔ میں خاتم الانبیاء ہوں اور علی خاتم الاوصیاء
مناقب آل ابی طالب ۔ جلد 3
۔ علی خاتم الوصیین
۔ انا خاتم الانبیاء و انت یا علی خاتم الاولیاء
اثبات الھداۃ بالنصوص والمعجزات ۔ علی بن حسین
فولدنی ابی فختم اللہ بی النبوۃ و ولد علی فختمت بہ الوصیۃ
مسند الامام الرضا ۔ الجزو اول ۔ عزیز اللہ عطار دی
لا نبوۃ بعدک ، انت خاتم النبیین و علی خاتم الوصیین
مستکرک سفینہ البحار ۔ جزو 6 ۔ علی النمازی الشاھرودی
انا خاتم الوصیین
لا نبوۃ بعد انت خاتم النبیین و علی خاتم الوصیین
کشف الغمۃ ۔ جزو 1 ۔ ابی الفتح الاربلی
علی خاتم الوصیین
ترجمہ قرآن مجید ۔ مقبول احمد
یا علی میں خاتم الانبیاء ہوں اور تم خاتم الاولیاء
نفحات الازھار ۔ جزو 11 ۔ علی المیلانی
علی خاتم الاولیاء ۔ و ان کل ولی راجع الیہ ۔ آخذ من لدیہ
جلاء العیون جلد اول ۔ سوانح چہار دہ معصومین ۔ محمد باقر مجلسی بن علامہ محمد تقی مجلسی
۔ محمد ﷺ پر پیغمبری اور تم پر وصایت ختم ہو گی۔
۔ وصایت پیغمبران اس میں ختم کرے گا۔
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.