درس توحید ۔ وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو ۔ کلام مسیح موعودؑ
درسِ توحید
| جو کچھ بتوں میں پاتے ہو اُس میں وہ کیا نہیں | وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو |
| جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس یار سا نہیں | سورج پہ غور کر کے نہ پائی وہ روشنی |
| سب موت کا شکار ہیں اُس کو فنا نہیں | واحِد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے |
| ڈھونڈو اُسی کو یارو! بُتوں میں وفا نہیں | سب خیر ہے اِسی میں کہ اُس سے لگاؤ دِل |
| دوزخ ہے یہ مقام یہ بُستاں سرا نہیں | اِس جائے پُر عذاب سے کیوں دِل لگاتے ہو |
Post Views: 870
Share this:
- Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Share on X (Opens in new window) X
- Share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
