📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
usool e kaafi 05 of 05 tranlated adeeb e azam 0000

الشافی ترجمہ اصول کافی جلد 5 ۔ محمد بن یعقوب کلینی شیعہ ۔

شیعہ اثنا عشری یعنی بارہ اماموں کو ماننے والوں کی یہ بنیادی روایات کی 4 کتب میں سے ایک کا تیسرا حصہ ہے ۔ اصول کافی ، فروع کافی

قرآن کی اہمیت ۔ ص 262

فتنے میں قرآن کی طرف رجوع کرو ۔ ص 268

۔ ابوبکر و عمر طلحہ و زبیر و بنی امیہ نے قرآن کو پس پشت ڈال دیا ، سنتوں کو باطل قرار دیا ۔  ص 270

۔ قرآن کی اہمیت ۔ ص 270

ص 274 ۔ دوسرا باب ۔ فضیلت حامل قرآن

۔ ص 275 ۔ حافظ قراان نبیوں کے ساتھ ہو گا

۔ قرآن پڑھنے کی اہمیت

۔ ص 277 ۔ یونس بن متی نبی سے گناہ ہو گیا اور فورا توبہ کی

 ص 282 ۔ قرآن پڑھنے کی اہمیت اور فائدے

ص 284 ۔ آٹھواں باب ۔ قرآن کا پڑھنا مصحف میں

۔ قرآن پڑھنے کا فائدہ کافر کو بھی ہو گا۔

ص 285 ۔ قرآن پڑھنے سے کافر والدین کو بھی ثواب

ص 286۔ نواں باب ۔ خوش الحانی سے قرآن پڑھنا

۔ ص 287 ۔ قرآن کو عرب لہجہ ( مخارج نکال کر )  میں پڑھو ۔ راگ لگا کر نہ پڑھو

۔ ص 287 ۔ اللہ کے سامنے زلیل فقیر کی طرح کھڑے ہو اور تورات درد ناک آواز میں پڑھو

۔ ص 288 ۔ اچھی آواز خواص انبیاء میں سے ہے ۔ بعث نبی

ص 289 ۔ دسواں باب ۔ قرآن کی قراات سن کر بیہوش

ص 290 ۔ گیارہواں باب ۔ قرآن کتنی دیر پڑھے اور کتنی مدت میں ختم کرے

۔ مجھے قرآن ایک رات میں پڑھنا نہیں بلکہ ایک ماہ میں ختم کرنا پسند ہے

۔ ص 291 ۔ قرآن کو تین رات میں پڑھو ( تضاد ؟ میر )

۔ ص 291 ۔ قرآن پانچ یا سات دن میں ختم کرو میں 14 دن میں ختم کرتا ہوں ۔

۔ ( تحریف قرآن ) ۔ موجودہ قرآن میں 6666 آیات ہیں اور ہم اہل بیت کے قرآن میں 17000 آیتیں ہیں ۔

ص 292 ۔ غصہ کرنے والے پر غصہ نہ کرو

۔ ص 294 ۔ بارہوں باب ۔ قرآن جس لہجہ عرب میں نازل ہوا سی میں رفع ہو گا

۔ ص 295 ۔ تیرہواں باب ۔ فضیلت قرآن

۔ ص 300 ۔ یقبض اللہ ۔ موت

ص 301 ۔ جو آیت پڑھے دشمنوں سے محفوظ رہے گا ( امام نہیں پڑھتے تھے ؟ میر )

ص 303 ۔ قرآن سب سے افضل چیز

ص 303 ۔ تم سے میری کتاب اور سنت کے بارے پوچھا جائے گا

ص 303 ۔ زہری شیعہ راوی

ص 305 ۔ چودھواں باب ۔ النوادر ۔

ص 306 ۔ قرآن کا ایک حصہ ہمارے اور ہمارے دشمنوں کے بارے میں ہے

ص 307 ۔ سب سے پہلے سورت اقرا باسم رب نازل ہوئی اور سب سے بعد میں اذا نصر اللہ

ص 309 ۔ قرآن ذات واحد کی طرف سے نازل ہوا اور اختلاف تو راویوں کا پیدا کردہ ہے ۔

۔ قرآن 7 حرفوں پر نہیں بلکہ ایک ہی حرف پر نازل ہوا ہے ایک خدا کی طرف سے ( تحریف قرآن )

۔ ص 310 ۔ امام کا قرآن جس میں سورت بینہ میں قریش کے ستر آدمیوں کے نام مع ان کے باپوں کے نام سے لکھے تھے ۔ اس کو لوگوں سے چھپا کر رکھا امام نے ۔ ( تحریف قرآن )

ص 312 ۔ جب تک بارہوں امام نہ آجئے اصلی قراان نہ پڑھو لوگوں والا ہی پڑھو ۔ ( تحریف قرآن )

۔ علی نے قرآن جمع کیا لیکن صحابہ نے لینے سے انکار کر دیا

۔ قرآن ترتیب نزولی سے

ص 313 ۔ سورت ملک تورات میں بھی ہے ۔ ( حوالہ ؟ میر )

۔ ص 314 ۔ تیسرا باب ۔ بمشقت تعلیم قرآن حاصل کرنا

۔ ص 315 ۔ عبد اللہ ابن مسعود گمراہ ہے ۔ ( توہین صحابہ )

۔ ص 315 ۔ جو قرآن جبرائیل لائے اس میں 17000 آیات تھیں  ۔ ( تحریف قرآن )

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں