📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
اشکوں کے چراغ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

اشکوں کے چراغ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

Urdu Poetry Book Ashkon Ke Chiragh By Choudhry Muhammad Ali Muztar Arfi..
چوہدری محمدعلی مضطرؔعارفی

Chaudhry Muhammad Ali Muztar Arifi

Chaudhry Muhammad Ali Muztar Arifi was born in Maseetan, a small village in the Firozpur district of West Punjab in 1917.

He completed his master’s degree from Government College Lahore and years later, during the course of his rich career, he went on to teach at Punjab University where he was a member of the University Senate and Academic Council. He also taught at FC College Lahore and served as the president of the department of philosophy at the college.

Chaudhry Muhammad Ali Muztar accepted Ahmadiyyat in 1941.

In 1944, Chaudhry Muhammad Ali Muztar joined Talim-ul-Islam College in Qadian as one of the founding professors. During his teaching tenure, he taught philosophy, psychology and English. He later became the principal of the college and remained until his retirement.

He also had a keen interest in the promotion of sports and once served as the senior vice president of Pakistan’s basketball team’s administration.

During his time at Talim-ul-Islam College, he managed an array of sports, which included swimming, rowing, basketball and hiking.

After retirement, he served as head of the English department of Jamia Ahmadiyya Rabwah. He had the honour of serving the Jamaat in various capacities, such as Private Secretary to Hazrat Mirza Nasir Ahmad (rh), Khalifatul Masih III.

He also served as Wakil Waqf-e-Nau and Wakil-ut-Tasnif.
Chaudhry Muhammad Ali Muztar holds a special status in Urdu poetry. The Urdu poetry collection of Chaudhry Muhammad Ali Muztar was published under the title Ashkon kay Charagh.

Chaudhry Muhammad Ali Muztar Arifi passed away on 14 August 2015 at the age of 98 in Rabwah, Pakistan.

اشکوں کے چراغ

چوہدری محمد علی، مضطرؔ عارفی

شائع کرده مجلس انصاراللہ

چوہدری محمدعلی صاحب کی بلند علمی و ادبی شخصیت و گہری روحانی شاعری کے تعارف میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ایک خط کے اقتباس درج کئے جاتے ہیں:’’ آپ کے بارہ میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے جو تبصرہ فرمادیا وہ یقینا آپ کی شاعری پر مہر ہےکہ’’ آپ آپ ہی ہیں۔ ہزاروں لاکھوں نے یہ مضمون باندھے ہوں گے مگر آپ کی تو ادا ہی الگ ہے۔ ماشاء اللہ چشمِ بد دور‘‘۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کا کلام پڑھنے والوں کو اس میں ڈوب کر اعلیٰ خیالات کے موتی تلاش کرنے کی توفیق دے۔ ۔۔۔۔آپ کی شاعری برائے شاعری نہیں ہوتی ۔ بلکہ آپ کا ہر شعر ، ہر مصرع ، ہر لفظ گہرے معانی لئے ہوئے ہوتا ہےاللھم زد و بارک‘‘

یہ مجموعہ کلام جسے یہ فخر حاصل ہے کہ اس کا نام عالمی جماعت احمدیہ کے محبوب امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے وہاں اسے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ جگہ جگہ اسے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اصلاح سے نوازاہے۔ اس کے علاوہ اسے یہ فخر بھی حاصل ہے کہ حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ، حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوری اور حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب نے بھی اس کے کچھ حصے سنے اور اصلاح سے نوازا۔

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں