اردو زبان میں لفظ طیار ط سے لکھنا درست ہے یا ت سے
بعض لوگ طیار کو ط سے لکھنا غلط سمجھتے ہیں اور کو لکھنے والے کی جہالت سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اردو میں طیار کو ط یا ت دوںوں سے لکھنا بالکل درست ہے ۔
آج کل طیار کو ت سے عموماً لکھا جاتا ہے اس لیے لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے ۔
جیسے کہ ان صاحب کو ہوئی
دیکھیں غیاث اللغات کے حوالہ سے لکھا ہے کہ طیار اور تیار دونوں طرح لکھا درست ہے
اخبار اہلحدیث سے ایک مثال دیکھیں طیار ط سے ہی لکھا گیا ہے
Post Views: 340
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.