تیغ دعا ۔ قتل لیکھرام اور سو سال ۔ حنیف محمود
یہ لیکھ رام کے قتل کا سال ہے اور لیکھ رام
کے متعلق خدا تعالی کی چھری چلنے کا سال ہے ۔ آج
ایک لیکھ رام نہیں۔ سینکڑوں، ہزاروں لیکھ رام
پیدا ہو چکے ہیں ۔۔۔۔ خدا کی تقدیر حرکت میں آئی
ہے اور آسمان ضرور کچھ نشان ظاہر کر دے گا۔ پس
آئیے ہم سب دعاؤں میں شامل ہوں تاکہ اللہ تعالیٰ
اپنے فضل کے ساتھ اس نشان کو جو اس نے ظاہر
کرنا ہے ہماری دعاؤں کے ساتھ بھی ملادے اور
اس کا ثواب ہمیں بھی عطا ہو ۔
Post Views: 104
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.