Search
Close this search box.

راہ ھدیٰ ۔ ایم کے خالد ۔ یوسف لدھیانوی دیوبندی کو جواب

راہ ھدیٰ ۔ ایم کے خالد ۔ یوسف لدھیانوی دیوبندی کو جواب

راہ ھدیٰ ۔ ایم کے خالد ۔ یوسف لدھیانوی دیوبندی کو جواب

تعارف
ایک دیوبندی عالم مولانا محمد یوسف صاحب لدھیانوی نے ” قادیانیوں کو دعوت اسلام “
کے نام سے اڑتالیس (۴۸) صفحات کا ایک رسالہ تحریر کیا ہے ۔ جو عالمی مجلس تحفظ ختم
نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان کی جانب سے شائع ہوا ہے۔
اس رسالہ میں لدھیانوی صاحب نے جماعت احمدیہ کے خلاف کئی درجن اعتراضات
کئے ہیں اور بزعم خویش افراد جماعت احمدیہ کو اس بات کی دعوت دی ہے کہ وہ احمدیت سے
انحراف کر کے اسلام قبول کرلیں ۔
معزز قارئین حقیقت یہ ہے کہ لدھیانوی صاحب کا رسالہ بغض و تعصب کی تصویر
اور دھوکہ و فریب کا شاہکا رہے جیسا کہ آپ آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمائیں گے۔
اس رسالہ کے شروع میں لدھیانوی صاحب نے دو صفحات کا پیش لفظ لکھا ہے اور پھر
پانچ فصلیں لکھی ہیں ۔ ہم اسی ترتیب کے ساتھ اس رسالہ کا جواب لکھنا چاہتے ہیں۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply