سراج منیر تصنیف مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام
روحانی خزائن جلد 12
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
سراج منیر مشتمل برنشاہ نہائے قدیر مئی١٨٩٧ء میں چھپ کر شائع ہوئی۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے اس کتاب میں ان ۳۷ زبردست پیش گوئیوں کا ذکر فرمایا ہے جو آپؑ نے اللہ تعالی سے الہام و وحی پا کر ان کے وقوع سے کئی سال پہلے شائع فرمائی تھیں۔ اور اس میں آتھم و لیکھرام سے متعلّقہ پیشگوئیوں کے پورا ہونے کا خاص طور پر تفصیل سے ذکر فرمایا ہے۔ اور آپؑ نے اس کتاب کے آخر میں وہ خط و کتابت بھی درج فرمائی ہے جو آپؑ کے اور حضرت خواجہ غلام فرید صاحبؒ آف چاچڑاں شریف کے مابین ہوئی تھی اور حضرت خواجہ صاحبؒ نے اپنے ان خطوط میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے نہایت اخلاص اور ارادت کا اظہار کیا۔
Post Views: 273
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.