شیعہ امامت اور اماموں کا منکر مرتد اسلام سے خارج، واجب القتل ہے ۔ حیات القلوب
این با بویہ نے بسند معتبر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ امام خلیق خدا اور خدا کے درمیان ایک علم اور نشان ہے تو جو شخص اس کوپہچانے وہ مومن ہے اور جو شخص اس کو نہ پہچانے وہ کافر ہے۔ نعمانی نے بسند معتبر روایت کی ہے کہ محمد بن مسلم نے حضرت امام محمدباقر علیہ السلام سے پوچھا کہ مجھے ا یشم سے آگاہ فرمائے جو آپ میں سے کسی امام کا انکار کرے اس کا کیا حال ہے حضرت نے فرمایا کہ جو شخص اس امام سے انکار کرے جس کی امامت خدا کی جانب سے ہو اور اس سے اور ہمارے دین سے بیزاری اختیار کرے تو وہ کا فر ہے اور دین اسلامی سے مرزند ہے کیونکہ ابام خدا کی جانب سے ہے اور اس کا دین خدا کا دین ہے تو وہ دین خدا سے بیزاری کا اظہار کرتا ہے اس حال میں اس کا خون مباح ہے مگر یہ کہ وہ دین میں داپس
آئے اور خدا سے توبہ کرے اس سے جو کچھ اس نے کہا ہے۔
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.