شماءل النبی تالیف ۔ امام ترمذی
پیش لفظ
حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق اور اسوہ حسنہ گل انسانیت کے لئے بہترین نمونہ ہیں۔ ائمہ احادیث نے بہت محبت ، عقیدت اور محنت کے ساتھ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و عادات اور خصائل و تعلیمات کو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جمع کیا۔ ان بزرگ محدثین میں سے حضرت امام ترمذی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب آقا صلی علیم کے شب و روز، سفر و حضر ، حلیہ مبارک اور اخلاق و اطوار پر مشتمل احادیث کو اکٹھا کرنے کی سعادت پائی اور یہ کتاب شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے معروف ہے۔
اس کتاب کا اردو ترجمہ نور فاؤنڈیشن کی طرف سے تیار کیا گیا ہے اور سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد پر یہ کتاب اردو ترجمہ کے ساتھ انگلستان سے پہلی بار طبع کی جارہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ قارئین اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں اور حضرت رسول کریم صلی علیم کے اخلاق عالیہ کو اپنانے کی کوشش کرنے والے ہوں۔ آمین
منیر الدین شمس ایڈیشنل وکیل التصنيف
مارچ ۲۰۲۱
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.