شہید مظلوم حضرت عثمان رضی اللہ کے قاتل کون لوگ تھے
محمد بن ابوبکر، عمار بن یاسر، عدی بن حاتم اور مالک اشتر نخعی عثمان رضی اللہ تعالی کے قاتل ہیں ان مشہور اور پرانی تاریخ کی کتابوں میں یہ بات لکھی ہوِئی
محمد بن ابی بکر رضی اللہ کی بد کلامی :
محمد بن ابی بکر بھی انہ نے کہا اگر میرے والد تمہارے یہ اعمال دیکھتے تو انہیں سخت نا پسند کرتے اور ابھی جو کارروائی تمہارے
ساتھ ہو گی وہ اس داڑھی پکڑنے سے زیادہ سخت ہو گی” حضرت عثمان رضی اللہ نے فرمایا ” میں تمہارے مقابلے میں اللہ ہی سے مدد کا
طالب ہوں ۔
شہادت کا مزید حال:
اس کے بعد انہوں نے اپنا بھالا آپ کی پیشانی پر مارا اور کنانہ بن بشر نے اسے حضرت عثمان بھی ان کے گوش مبارک میں گھسا
کر حلق میں داخل کر دیا۔ اس کے بعد تلوار لے کر آپ کو شہید کر دیا۔
انا لله وانا اليه راجعون
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.