Search
Close this search box.

صداقت مسیح موعودؑ تقریر جلال الدین شمس 1964

صداقت مسیح موعودؑ تقریر جلال الدین شمس 1964

صداقت مسیح موعودؑ تقریر جلال الدین شمس 1964

بانی سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلواۃ والسلام کے اس دعوے میں صادق ہونے کی کہ میں مسیح موعود ہوں پہلی دلیل ضرورت رہا ہے ہے لینی آپ نے اس وقت دعوی کیا جو پیش گوئیوں کے مطابق مسیح موعود کے ظہور کا وقت تھا۔ اور تمام عالمہ اسلامیہ بے تابی سے اُن کے ظہور کا منتظر اکا بر علمار و بند ارگان سلف نے مسیح و مہدی کے ظہورہ کا زمانہ تیرھویں صدی کا آخری اور زیادہ سے زیادہ چودھویں صدی کے ابتدائی دس سال تک خیال
کیا تھا۔ چنانچہ نواب صدیق حسن خاں مرحوم کہ میں بھوپال اپنی مشہور کتاب بھیج الکرامہ کے صفحہ اوھ میں لکھتے ہیں :-


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply