رد بریلویت ۔ کیا یہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کی اللہ اور حضرت عیسیٰؑ کی توہین نہیں؟
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عیسائیوں کے گندے الزامات کے جواب میں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بائبل میں جو غلط عقائد یسوع کے نام سے بیان کیے گئے ہیں ان کو بیان کیا ہے ۔
اس پر غیر احمدی جن میں بریلوی بھی شامل ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر توہین عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کا الزام لگا تے ہیں ۔
اب یہ حوالہ ملاحضہ فرمائیں تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر لگائے گئے اعتراض کی حقیقت معلوم ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ
اصل کتاب نیچے دیے گئے لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
Post Views: 359
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.