Search
Close this search box.

رد بریلویت ۔ قائد اعظم کافر اور مرتد ہیں ۔ بریلوی فتویٰ ۔ تجانب اہل سنت

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

رد بریلویت ۔ قائد اعظم کافر اور مرتد ہیں ۔ بریلوی فتویٰ ۔ تجانب اہل سنت

Download – محفوظ کریں


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 Responses

  1. مرزا نے اپنی تصنیفات میں تقریباً تمام انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی توہین و تنقیص کی ہے۔ ذیل میں آنحضرتﷺ کی شان میں گستاخیوں اور توہین پر مشتمل مرزا کے چند حوالے ملاحظہ ہوں:
    ۱… ’’میں بارہا بتلاچکا ہوں کہ میں بموجب آیت : ’’وآخرین منھم لما یلحقوابھم‘‘ بروزی طور پر وہی نبی خاتم الانبیاء ہوں اور خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام’’محمد‘‘اور ’’احمد‘‘ رکھا ہے اور مجھے آنحضرتﷺ کا وجود قرار دیا ہے۔ پس اس طور سے آنحضرتﷺ کے خاتم الانبیاء ہونے میں میری نبوت سے کوئی تزلزل نہیں آیا۔ کیونکہ ظل اپنے اصل سے علیحدہ نہیں ہوتا۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۸، خزائن ج۱۸ص۲۱۲) https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?p=18&l=Urdu#page/212/mode/1up
    ۲… ’’اس نبی کریم (a) کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا۔ اب کیا تو انکار کرے گا۔‘‘ https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?p=19&l=Urdu#page/183/mode/1up
    (اعجاز احمدی ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
    ۳… ’’مگر تم خوب توجہ کرکے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی ظاہر کرنے کا وقت نہیں۔ یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں۔ کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہوچکا ہے۔ سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں۔ اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد کے رنگ میں ہوکر میں (مرزا) ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۴ ص ۱۴، خزائن ج۱۷ ص۴۴۵،۴۴۶) https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?l=Urdu&p=17#page/445/mode/1up
    ۴… ’’اورخدا نے مجھ پر اس رسول کریم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اوراس نبی کریمﷺ کے لطف اور جود کو میری طرف کھینچا۔ یہاں تک کہ میرا (مرزا) وجود اس (آنحضرتﷺ) کا وجود ہوگیا۔ پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا درحقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا اور یہی معنی: آخرین منھم کے لفظ کے بھی ہیں۔ جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور جو شخص مجھ میں اور مصطفی میں تفریق کرتا ہے۔ اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص ۱۷۱، خزائن ج۱۶ ص۲۵۸،۲۵۹) https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?l=Urdu&p=16#page/258/mode/1up
    ۵… مرزا قادیانی کا دعویٰ ہے کہ وہ (نعوذباللہ) محمد رسول ﷲ ہے۔ چنانچہ وہ لکھتا ہے: ’’محمد رسول ﷲ والذین معہ اشداء علی الکفار‘‘ اس وحی میں میرا (مرزا) کا نام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۴، خزائن ج۱۸ ص۲۰۷) https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?l=Urdu&p=18#page/207/mode/1up
    ۶… امت محمدیہ کی تکفیر
    ۱… ’’خدا تعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا۔ وہ مسلمان نہیں ہے۔‘‘ (تذکرہ مجموعہ الہامات ص 607)
    ۲… ’’کفر دو قسم پر ہے۔ اول یہ کہ ایک شخص اسلام سے ہی انکارکرتا ہے اور آنحضرتﷺ کو خدا کا رسول نہیں مانتا۔ دوم یہ کہ مثلاً وہ مسیح موعود (مرزا) کو نہیں مانتا اور اس کو باوجود اتمام حجت کے جھوٹا جانتا ہے۔ جس کے ماننے اور سچا جاننے کے بارے میں خدا اور رسول نے تاکید کی ہے، اور پہلے نبیوں کی کتابوں میں بھی تاکید پائی جاتی ہے۔ پس اس لئے کہ وہ خدااور رسول کے فرمان کا منکر ہے کافر ہے۔ اور اگر غور سے دیکھا جائے تو یہ دونوں کفر ایک ہی قسم میں داخل ہیں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص ۱۷۹، خزائن ج۲۲ ص۱۸۵) https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?p=22&l=Urdu#page/185/mode/1up
    اسی طرح مرزا محمود اور مرزا بشیر احمد غلام احمد قادیانی کے نہ ماننے والوں کے بارے میں لکھتا ہے:
    ۳… ’’کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے۔ خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) کا نام بھی نہیں سنا۔ وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔‘‘ (آئینہ صداقت ص ۳۵)

    1. کاپی پیسٹ کر کے اگر آپ نے غائب ہونا ہے تو پھر اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اگر تو آپ اس تحریر پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ایک وقت میں ایک اعتراض پیش کریں اور اس پر بات کرلیں جو کہ شرائط کے تحت ہو گی۔

Leave a Reply