محمد اقبال اور احمدیت ۔ حافظ شیر محمد

محمد اقبال اور احمدیت ۔ حافظ شیر محمد

محمد اقبال اور احمدیت ۔ حافظ شیر محمد

دنیا ئے اسلام میں ڈاکٹر سرمحمد اقبال کو جو بلند مقام حاصل ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ۔ آپنے اسلام اور بانی اسلام سے جس محبت اور والہیت کا اظہار کیا ہے اسے ہر مسلمان جانتا ہے ۔ آپ کے عشق اسلام
اور عظمت کے محرکات کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کی تعلیمی زندگی کے اٹھارہ میں سال کے شب
دروز کا جائزہ لیا جائے۔
انیسویں صدی کا آخری ربع –
مسلمانان ہند کے اضطراب اور بے بسی سے
عبارت تھا مسلمانوں کا سنجیدہ طبقہ اسلام اور اہل اسلام کی زبوں حالی سے بے چین نہ بے قرار تھا ایک
طرف حکومت وقت مسلمانوں سے بدگمان تھی تو دوسری طرف پادری اور یہ امر یہ پنڈت اسلام کے خلاف
ہرزہ سرا تھے۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply