Meri Walida – Muhammad Zafrullah Khan

Meri Walida – Muhammad Zafrullah Khan

Meri Walida – Muhammad Zafrulla Khan

مکرم چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے اس مختصر کتاب میں اپنی والدہ صاحبہ
مرحومہ کے دلکش اور مؤثر حالات لکھ کر صرف بیٹا ہونے کے حق کو ہی بصورت احسن ادا نہیں
کیا۔ بلکہ جماعت کی بھی ایک عمدہ خدمت سرانجام دی ہے۔ کیونکہ خدا کے فضل سے اس قسم
کا لٹریچر جماعت کی اخلاقی اور دینی حالت کے بہتر بنانے میں بہت مفید ہو سکتا ہے۔ میں
امید کرتا ہوں کہ ہمارے دوست اس کتاب کو نہ صرف خود پڑھیں گے۔ بلکہ اپنے بچوں کو بھی
اس کے پڑھنے کی تحریک کریں گے۔ تا کہ ان ہر دو فریق کو ذات باری تعالیٰ کے ساتھ سچا اور
حقیقی تعلق پیدا کرنے کے علاوہ اپنے گھروں میں اجتھے والدین اور انھی اولاد بننے کی طرف
توجہ پیدا ہو ۔ کیونکہ یہی اس کتاب کا بہترین جو ہر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو نیز اُن کے مرحوم خاوند کو اپنی خاص رحمت کے سایہ میں جگہ دے اور
اُن کی اولادکو اور ہم سبکو یہ توفیق عطا کرے
کہ ہم اپنی زندگیوں کو رضائے الہی کے رستہ پر
چلا کر خدمت دین اور خدمت خلق میں صرف کر سکیں ۔ امین اللھم امین ۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply