📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
Tehrik e Pakistan Ahmadiyya 0000

تحریک پاکستان اور جماعت احمدیہ ۔ مولانا دوست محمد صاحب شاہد ۔ مورخ احمدیت

جماعت احمدیہ مسلمانان عالم کی خادم جماعت ہے جس کی تاریخ دینی اور ملی
کارناموں سے بھری ہوئی ہے۔ خصوصاً تحریک پاکستان کے علی جہار میں اس نے جو عظیم خدمات
سرانجام دی ہیں وہ ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ۔ مگر افسوس وہ کانگریسی اور
احراری علماء جو ہمیشہ تحریک پاکستان کے مخالف رہے اور جنہیں قائد اعظم نے ۔ کانگریس
کے سدھائے ہوئے پرندے “ قرار دیا تھا ان دنوں نہائت بے دردی کے ساتھ اصل
حقائق کو مسخ کر کے یہ پراپیگنڈہ کرنے میں سرگرم عمل ہیں کہ احمدی قیام پاکستان کے مخالف
تھے حالانکہ یہ سراسر خلاف واقعہ بات ہے ۔
ہمیں یقین ہے
کہ یہ مختصر رسالہ اس ناپاک اور ظالمانہ پراپیگنڈا کی قلعی کھولنے کیلئے کافی
ہوگا اور معزز قارئین اس سے بآسانی اندازہ لگا سکیں گے کہ تحریک پاکستان میں جماعت
احمدیہ کا کردار کتنا عظیم اور فقید المثا ہے ۔ وہ اب قلم اور حق حضرات جو مزید تفصیلات
معلوم کرنا چاھیں ان سے ہم درخواست کریں گے کہ وہ فاضل مؤلف کی کتاب تاریخ احمدیت
جلد دہم کا ضرور مطالعہ فرمائیں ۔
مبارک احمد ساقی
ایڈیشنل ناظر اشاعت و وکیل التصنيف لندن

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں