منظور احمد چنیوٹی کے دس الزامات کی اصل حقیقت ۔ مرتبہ مولانا عطااللہ کلیم صحاب مبلغ انچارج جرمنی
عرض حال
گذشتہ دنوں فرانکفورٹ کے بعض حصوں میں پاکستان
کے ایک مولوی منظور احمد چنیوٹی کی طرف سے ایک اشتهار تقسیم کیا گیا ہے جس میں مولوی مذکور نے جماعت احمدیہ عالمگیر کے خلاف دس الزامات دہرائے ہیں ۔ جن کے جوابات اگرچہ جماعت احمدیہ کے لٹریچر میں بار بار دیئے جاچکے ہیں تاہم اس اشتہار کے حوالے سے اس تازہ زہر افشانی کا مثبت اور مدلل جواب محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب مشری انچارج جرمنی نے تیار کیا ہے۔ امید ہے کہ ان الزامات کے جوابات پر مشتمل یہ مختصر رسالہ قارئین کے لئے بے حد مفید
ثابت ہو گا۔ انشاء اللہ ۔
انچارج شعبہ اشاعت
جماعت احمدیہ جرمنی
Post Views: 71
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.