Search
Close this search box.

خلافت علی منہاج النبوت ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ

خلافت علی منہاج النبوت ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ

خلافت علی منہاج النبوت ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ ۔ جلد اول

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

خلافت کے موضوع پر حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی جملہ تصانیف، خطبات جمعہ ، مجالس عرفان، مجالس شوریٰ، تفاسیر اور غیر مطبوعہ تحریرات سے مواد جمع کرکے تین دیدہ زیب جلدوں میں طبع کروایا گیا ہے۔ یوں اس اہم اور بنیادی موضوع پر حضورؓ کی تحریرات و ارشادات یکجائی طور پر جمع کردیئے گئے ہیں۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply