Search
Close this search box.

شان احمد عربی ﷺ ۔ زندگی بخش جامِ احمد ہے ۔ کیا ہی پیارا یہ ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

شان احمد عربی ﷺ ۔ زندگی بخش جامِ احمد ہے ۔ کیا ہی پیارا یہ ۔ کلام مسیح موعودؑ

شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

کیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہےزندگی بخش جامِ احمد ہے
سب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہےلاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا
میرا بستاں کلامِ احمد ہےباغِ احمد سے ہم نے پھل کھایا
اُس سے بہتر غُلامِ احمد ہےابنِ مریمؑ کے ذکر کو چھوڑو
دافع البلاء  صفحہ20مطبوعہ 1902ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply