پیشگوئی زلزلہء عظیمہ سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقتِ خواب ہے ۔ مسیح موعودؑ

Ahmady.org default featured image

پیشگوئی زلزلہء عظیمہ ۔ سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقتِ خواب ہے ۔ کلام مسیح موعودؑ

پیشگوئی زلزلہء عظیمہ

جو خبر دی وحیءِ حق نے اُس سے دل بیتاب ہےسونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقتِ خواب ہے
وقت اب نزدیک ہے آیا کھڑا سیلاب ہےزلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبر
نیک کو کچھ غم نہیں ہے گو بڑا گرداب ہےہے سرِ رہ پر کھڑا نیکوں کی وہ مولیٰ کریم
حِیلے سب جاتے رہے اِک حضرتِ تواب ہےکوئی کشتی اب بچا سکتی نہیں اِس سَیل سے
اشتہار النداء من وحی السماء  مطبوعہ اخبار بدر مئی 1905ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply