Search
Close this search box.

لوح مزار میرزا مبارک احمد ۔ جگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خُو تھا

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

لوح مزار میرزا مبارک احمد ۔ جگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خُو تھا

لوحِ مزار میرزا مبارک احمد

وہ آج ہم جدا ہوا ہے ہمارے دل کو حزیں بنا کرجگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خُو تھا
کچھ ایسے سوئے کہ پھر نہ جاگے تھکے بھی ہم پھر جگا جگا کرکہا کہ ”آئی ہے نیند مجھ کو” یہی تھا آخر کا قول لیکن
بلانے والا ہے سب سے پیارا اُسی پہ اے دل تو جاں فِدا کربرس تھے آٹھ اور کچھ مہینے کہ جب خدا نے اُسے بلایا
( نوشتہ ماہ ستمبر 1907ء)

”جامبارک تجھے فردوس مبارک ہووے”

1۔”میں جو غلام احمد نام خدا کا مسیح ہوں ۔مبارک ؔاحمد جس کا اوپر ذکر ہے۔میرا لڑکا تھا۔وہ بتاریخ 07شعبان1325ھ مطابق 16ستمبر1907ء بروز دوشنبہ بوقت نمازِصبح وفات پا کر الہامی پیشگوئی کے موافق اپنے خدا کو جا ملا۔کیونکہ خدا نے میری زبان پر اس کی نسبت فرمایا تھا کہ وہ خدا کے ہاتھ سے دنیا میں آیا اور چھوٹی عمر میں ہی خدا کی طرف واپس جائے گا ۔منہ”

2۔خطبات محمود جلد اول صفحہ 83، خطبہ عید الفطر فرمودہ حضرت مصلح موعود مورخہ 06مئی 1924ءقادیان


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply