اتمام حجت ۔ نشاں کو دیکھ کر انکار کب تک پیش جائے گا ۔ کلام مسیح موعودؑ
اِتمامِ حجت
ارے اک اور جھوٹوں پر قیامت آنے والی ہے | نشاں کودیکھ کر انکار کب تک پیش جائے گا |
تری اک روز اے گستاخ شامت آنے والی ہے | یہ کیا عادت ہے کیوں سچی گواہی کو چھپاتا ہے |
کہ یہ جاں آگ میں پڑ کر سلامت آنے والی ہے | ترے مکروں سے اے جاہل مرا نقصاں نہیں ہرگز |
کہ عزت مجھ کو اور تجھ پر ملامت آنے والی ہے | اگر تیرا بھی کچھ دیں ہے بدل دے جو میں کہتا ہوں |
مگر یہ یاد رکھ اک دن ندامت آنے والی ہے | بہت بڑھ کے باتیں کی ہیں تُو نے اور چھپایا حق |
سنو اے منکرو اب یہ کرامت آنے والی ہے | خدا رسوا کرے گا تم کو۔ میں اعزاز پاؤں گا |
دلوں میں اس نشاں سے استقامت آنے والی ہے | خدا ظاہر کرے گا اک نشاں پُر رعب و پُر ہیبت |
مری خاطر خدا سے یہ علامت آنے والی ہے | خدا کے پاک بندے دوسروں پر ہوتے ہیں غالب |
Post Views: 382
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.