Search
Close this search box.

اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے ۔ الٰہی بخش کے کیسے تھے تیر ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے ۔ الٰہی بخش کے کیسے تھے تیر ۔ کلام مسیح موعودؑ

اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے

کہ آخر ہو گیا ان کا وہ نخچیرالٰہی بخش کے کیسے تھے تیر
کوئی ہم کو تو سمجھاوے یہ اسراراسی پر اس کی لعنت کی پڑی مار
ملے جو خاک سے اس کو ملے یارتکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار
کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوےکوئی اس پاک سے جو دل لگاوے
تذلل ہی رہِ درگاہِ باریپسند آتی ہے اس کو خاکساری
کہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہعجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ
مگر اپنی بدی سے بے خبر ہےبدی پر غیر کی ہر دم نظر ہے
تتمہ حقیقۃ الوحی   صفحہ115مطبوعہ 1907ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply