Search
Close this search box.

علامات المقربین ۔ خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار ۔ کلام مسیح موعودؑ

فہرست مضامین

Ahmady.org default featured image

علامات المقربین ۔ خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار ۔ کلام مسیح موعودؑ

علامات المقربین

جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثارخدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار
کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کباسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب
ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکاراُسے دے چکے مال و جان بار بار
وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سےلگاتے ہیں دل اپنا اس پاک سے
نشان آسمانی صفحہ46مطبوعہ 1892ء

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply