Search
Close this search box.

ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر گیارھویں دلیل

Ahmady.org default featured image

ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر گیارھویں دلیل

ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر گیارھویں دلیل

دنیا میں تمام اشیاء جس قدر ہمیں دکھائی دیتی ہیں سب مرکّب ہیں۔ہوا کو لو وہ بھی مرکّب ہے ۔پانی بھی مرکّب ہے۔لہٰذا جب سب مرکّب ہوئیں تو ان کو ترکیب کرنے والا بھی ضروری ہے۔ اگر کہو کہ وہ خود بخودمرکّب ہو سکتی ہیں تو یہ بات مشاہدۃً غلط ہے مثلاً درخت سے پھل یا پتّے توڑ کر پھینک دیئے جائیں تو وہی پھل اور پتّے دوبارہ خود بخود اس درخت سے نہیں لگتے۔جس سے ثابت ہوا کہ مرکّب ہونا اُن کا خاصّہ نہیں ورنہ جب توڑے جاتے پھر لگ جاتے۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply