فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کے دس سوالوں کے جوابات

فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کے دس سوالوں کے جوابات

فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کے دس سوالوں کے جوابات ۔ جلال الدین شمس

فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت نے دوران تحقیقات متعلقہ جماعتوں سے ہیں سوالات یا دن نکات کے جوابات طلب کیئے تھے جماعت اسلامی کی طرف سے مولینا مودودی صاحب نے اور اسی طرح بعض اور جماعتوں نے ان کے جوابات دیئے تھے صدر انجمن احد یہ کی طرف سے ان دس سوالات کے جو جوابات دیئے گئے وہ ہم ذیل میں درج کرتے ہیں۔ اور ہر ایک سوال کے جواب کے بعد مولانا مودودی صاحب کے شکریہ جوابات پر نہایت اختصار کے ساتھ تبصرہ کیا جائے گا۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply