📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
esaiat men aorat ki haisiat aor islam title

عیسائیت میں عورت کی حیثیت

اسلام (میں عورت کا مقام ) ۔ (۱) (النساء:۲۰)

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا يَحِلُّ لَكُمۡ أَن تَرِثُواْ ٱلنِّسَآءَ كَرۡهً۬ا‌ۖ وَلَا تَعۡضُلُوهُنَّ لِتَذۡهَبُواْ بِبَعۡضِ مَآ ءَاتَيۡتُمُوهُنَّ إِلَّآ أَن يَأۡتِينَ بِفَـٰحِشَةٍ۬ مُّبَيِّنَةٍ۬‌ۚ وَعَاشِرُوهُنَّ بِٱلۡمَعۡرُوفِ‌ۚ فَإِن كَرِهۡتُمُوهُنَّ فَعَسَىٰٓ أَن تَكۡرَهُواْ شَيۡـًٔ۬ا وَيَجۡعَلَ ٱللَّهُ فِيهِ خَيۡرً۬ا ڪَثِيرً۬ا (١٩) (النساء:۲۰)

(۲) (البقرۃ:۱۸۸)

أُحِلَّ لَڪُمۡ لَيۡلَةَ ٱلصِّيَامِ ٱلرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَآٮِٕكُمۡ‌ۚ هُنَّ لِبَاسٌ۬ لَّكُمۡ وَأَنتُمۡ لِبَاسٌ۬ لَّهُنَّ‌ۗ عَلِمَ ٱللَّهُ أَنَّڪُمۡ كُنتُمۡ تَخۡتَانُونَ أَنفُسَڪُمۡ فَتَابَ عَلَيۡكُمۡ وَعَفَا عَنكُمۡ‌ۖ فَٱلۡـَٔـٰنَ بَـٰشِرُوهُنَّ وَٱبۡتَغُواْ مَا ڪَتَبَ ٱللَّهُ لَكُمۡ‌ۚ وَكُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ ٱلۡخَيۡطُ ٱلۡأَبۡيَضُ مِنَ ٱلۡخَيۡطِ ٱلۡأَسۡوَدِ مِنَ ٱلۡفَجۡرِ‌ۖ ثُمَّ أَتِمُّواْ ٱلصِّيَامَ إِلَى ٱلَّيۡلِ‌ۚ وَلَا تُبَـٰشِرُوهُنَّ وَأَنتُمۡ عَـٰكِفُونَ فِى ٱلۡمَسَـٰجِدِ‌ۗ تِلۡكَ حُدُودُ ٱللَّهِ فَلَا تَقۡرَبُوهَا‌ۗ كَذَٲلِكَ يُبَيِّنُ ٱللَّهُ ءَايَـٰتِهِۦ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمۡ يَتَّقُونَ (١٨٧) (البقرۃ:۱۸۸)

(۳) خَیْرُکُمْ خَیْرُ کُمْ لِاَھْلِہٖ (ترمذی کتاب المناقب باب فضل ازواج النبیؐ، ابن ماجہ ابواب النکاح باب حسن معاشرۃ النساء)

(۴) (النساء:۲)

يَـٰٓأَيُّہَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُواْ رَبَّكُمُ ٱلَّذِى خَلَقَكُم مِّن نَّفۡسٍ۬ وَٲحِدَةٍ۬ وَخَلَقَ مِنۡہَا زَوۡجَهَا وَبَثَّ مِنۡہُمَا رِجَالاً۬ كَثِيرً۬ا وَنِسَآءً۬‌ۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ ٱلَّذِى تَسَآءَلُونَ بِهِۦ وَٱلۡأَرۡحَامَ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلَيۡكُمۡ رَقِيبً۬ا (١) (النساء:۲)

(۵) اَلْجَنَّۃُ تَحْتَ اَقْدَامِ اُمَّھَاتِکُمْ۔ (روح البیان جز نمبر۳ صفحہ ۳۳۲ سورۃ الانفال آیت نمبر ۲۵)

(۵) وَ لِنَفْسِکَ عَلَیْکَ حَقٌّ وَ لِزَوْجِکَ عَلَیْکَ حَقٌّ۔ (بخاری کتاب الصوم باب حق الجِسْمِ فی الصوم)

مگر انجیل (میں عورت کا مقام) : ۔

۱۔ عورتیں کلیسا کی مجلس میں نہ بولیں۔ (۱۔کر نتھیوں ۱۴/۳۴)

۲۔ عورتیں سر نہ گوندھیں۔سنگار نہ کریں۔اچھے اور قیمتی کپڑے نہ پہنیں۔ (۱۔پطرس ۳/۳ و ۱۔تیمتھیس ۸تا۲/۱۰)

۳۔ عورتیں لمبے بال رکھیں۔بال نہ کٹوائیں۔ (۱۔کرنتھیوں۵۔۱۴۔۱۱/۱۶)

۴۔ مرد عورت کے لیے نہیں بلکہ عورت مرد کے لیے پیدا ہوئی۔ (۱۔کرنتھیوں ۱۱/۱۹)

۵۔ عورت اپنے خاوند سے ہی پڑھے۔ ( ۱۔کرنتھیوں ۳۵؍۱۴)

۶۔ عورت معلمہ نہ بنے۔ (۱تیمتھیس ۱۱تا۲/۱۳)

۷۔ مرد کے لیے اچھا ہے کہ وہ عورت کو نہ چھوئے۔ (۱۔کرنتھیوں۷/۱ و ۷/۸)

۸۔ شادی کرنے سے شادی نہ کرنا بہتر ہے۔ (۱۔کرنتھیوں۸،۲۸،۲۹،۳۲ تا۷/۴۰)

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں