اعجازالمسیح – سیدنا مرزا غلام احمد القادیانی عليه السلام

اعجازالمسیح – سیدنا مرزا غلام احمد القادیانی عليه السلام

 اعجازالمسیح – سیدنا مرزا غلام احمد القادیانی عليه السلام


عاتم اطلاع کے لئے اُردو میں لکھا جاتا ہے کہ خدا تعالی نے ستر دین کے اندر ہر ضروری انشتر کو
اس رسالہ کو اپنے فضل و کرم سے پورا کر دیا۔ سچ یہی ہو کہ یہ سب کچھ اسکے فضل سے ہوا۔ ان دنوں میں
یہ عاجز کئی قسم کے امراض اور اعراض میں بھی مبتلا ہوا جس سے اندیشہ تھا کہ یہ کام پورا نہ ہو سکے۔
کیونکہ بباعث ہر روز کے صنعت اور حملہ مرض کے طبیعت اس لائق نہیں رہی تھی کہ قلم اٹھا سکے۔ اور
اگر صحت بھی رہتی تو خود مجھ میں کیا استعداد تھی مین آنم کہ من دانم ۔ لیکن اخیر پر ان امراض بدنی کا


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply