Search
Close this search box.

دیوبندی چالوں سے بچیے۔ منیر احمد خادم

دیوبندی چالوں سے بچیے۔  منیر احمد خادم

دیوبندی چالوں سے بچیے۔ منیر احمد خادم

عرض ناشر
دیو بندیوں کی طرف سے جماعت احمد یہ اور حضرت امام جماعت احمدیہ پر طرح طرح کے بہتانات و اتہامات کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس میں یہ لوگ نہایت غلیظ اور گندی زبان کا استعمال کرتے ہیں اس لئے مسلمان بھائیوں کو ان کی اصل حقیقت کی اطلاع دینے کی غرض سے مکرم منیر احمد صاحب خادم سابق مدیر ہفت روزہ بدر نے دیو بندی چالوں سے بچئے “ کے عنوان کے تحت ایک سلسلہ وار اداریہ لکھا تھا جسے ہفت روزہ بدر میں 1996ء میں افادہ عام کے لئے قسط وار اور بعدہ کتابی شکل میں شائع کیا گیا تھا۔ اس کتاب کو ایک بار پھر شائع کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی اشاعت میں تعاون کرنے والے تمام معاونین کو حسنات دارین سے
نوازے۔ آمین۔
ناظر نشر و اشاعت قادیان


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply