بخار دل ۔ منظوم کلام ۔ ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب
اظہار تشکر
محترم مرز امحمد انور صاحب (سان فرانسسکو۔ امریکہ ) نے اپنی والده محترمه خورشید بیگم صاحبہ اہلیہ محترم مرزا محمد اسمعیل صاحب کی طرف سے اس کتاب کی اشاعت میں مالی معاونت کی ہے۔
ہم محترمہ برکت ناصر ملک صاحبہ کے بھائی کی اس فراخ دلانہ پیشکش پر اُن کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی والدہ محترمہ کو صحت و طمانیت والی طویل زندگی سے نوازے اور اہلِ خاندان کو نسلاً بعد نسل اپنی رضا کی راہوں پر چلائے نیز عزیزم بلال احمد ابن مرزا محمد انور صاحب کو نیک صحت مند، خادم دین اور قرۃ العین بنا آمین اللهم آمین
مجز اھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء في الدارين خيراً شعبہ اشاعت لجنہ اماءاللہ ضلع کراچی
Post Views: 527
Share this:
- Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Share on X (Opens in new window) X
- Share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.