📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
fatawa rizvia ahmad raza khan jild 11 0000
بریلوی کتب ۔ فتاویٰ رضویہ مع تخریج و ترجمہ عربی عبارات جلد 11 ۔ احمد رضا خان بریلوی

۔ ص 375۔  ازالۃ العار بحجر الکرائم عن کلاب النار

۔ معزز خواتین کو جہنم کے کتوں کے نکاح میں نہ دیتے ہوئے انہیں رسوائی سے بچانا

۔ سوال ۔  کیا سنی بریلوی کا وہابی غیر مقلد سے نکاح جائز ہے ؟

۔ جواب ۔ یہ نکاح منع ناجائز اور گناہ ہے ۔ وہابیوں کے عقائد کفریہ و ضلالیہ ہیں

۔ ص 376 ۔ جو چار تقلید کے مذہبوں سے خارج ہو وہ بدعتی اور دوزخی ہے

۔ وہابیوں سے نکاح محض باطل اور زنا ہے ۔ کسی مسلمان عورت کا کافر سے نکاح اصلاً صحیح نہیں ۔ عقیدہ کفریہ سے انکار بھی کرے تو بدمذہب سے نکاح منع ہے ۔

۔ ص 377 ۔ بریلویوں کو مشرک کافر کہنے والا اور محمد بن عبد الوہاب کے گروہ سے تعلق رکھنے والا زندیق اور ملحد ہے ۔ نکاح ناجائز ہے

۔ ص 379۔ الجواب ۔ یہ نکاح شرعا محض باطل و زنا ہے ۔

۔ وہابی ہو یا رافضی شیعہ عقائدہ کفریہ ختم نبوت کا انکار ، تحریف قرآن ۔ ایسوں سے نکاح باطل اور زنا ہے ۔

۔ مدعیان اسلام میں جو عقائد کفریہ رکھیں ان کا حکم مثل مرتد ہے

۔ رسالہ المقالۃ المسفرۃ عن احکام البدعۃ والمکفرۃ

۔ حدیقہ ندیہ الاستخفاف بالشریعۃ کفر

۔ احکامھم مثل احکام المرتدین ۔ مرتد مرد خواہ عورت کا نکاح تمام عالم میں کسی عورت و مرد مسلم یا کافر مرتد یا اصلی کسی سے نہیں ہو سکتا

۔ ص 380 ۔ اگر وہابی شیعہ وغیرہ ایسے عقائد خود نہ بھی رکھتا ہو مگر کبرائے وہابی یا مجتہدین روافض کہ وہ عقائد رکھتےہ یں انھہیں امام و پیشوا یا مسلمان ہی مانتا ہے تو بھی یقینا اجماعا خود کافر ہے ۔

۔ علماء کا اجماع ہے کہ جو اس کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ کافر ہے

۔ رسالہ الکوکبۃ الشھابیہ فی کفریات ابی الوھابیہ

۔ سل السیوف الھندیہ علی کفریات بابا النجدیہ

۔ وہابیوں کا عقیدہ ہے کہ تقلید شرک اور مقلد مشرک ہیں ۔

۔ صرف وہابی مسلمان ہیں اور جو عقیدہ میں ان کے خلاف ہو وہ مشرک ہے۔ وہابی دعویٰ

۔ رسالہ ۔ النھی الاکید عن الصلاۃ وراء عدی التقلید

۔ وہابیوں کے عقیدہ کے مطابق چودہ سو سال کے ائمہ دین و علمائے کاملین و اولیائے عارفین سب مشرکین ہیں

۔ ص 381 ۔ جو کسی مسلمان کو کافر کہے وہ بھی کافر ہے ۔ فقہ کی مشہور کتابوں میں یہی بات مفتیٰ بہ ہے

۔ ص 382 ۔ جو وہابی نہیں سب کو مشرک مانتے ہیں وہابی

۔ خوارج کو کافر کہنا واجب ہے اس بنا پر کہ وہ اپنے ہم مذہب کے سوا سب کو کافر کہتے ہیں ۔

۔ یعنی یہ وہابی ملحد بے دین کہ مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہیں ۔

۔ ص 383 ۔ رسالہ اکمال الطامۃ علی شرک سوی بالامور العامۃ

۔ 300 دلائل سے ثابت ہے کہ وہابی انبیاء رسولوں

۔ محمد حسین بٹالوی نے بھی بریلویوں پر شرک کا حکم لگایا

۔ جو کلمہ کفر کہے وہ بھی کافر ہے اور جو اس کفر پر راضی ہو یا اس کی تعریف کرے وہ بھی کافرہے

۔ جو وہابی اپنے اکابر کو کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے

۔ ص 384 ۔ جو کفر کو اچھا کہے یا اس کا قائل ہو وہ بھی کافر ہے

۔ دنیا کا کوئی وہابی نہیں جو کافر نہ ہو

۔ وہابیوں کے ساتھ مرد عورت کسی کا نکاح نہیں ہو سکتا

۔ جو ضروریات دیں سے کسی کا منکر نہ ہو اس کو کافر نہ کہیں گے

۔ وہابیوں سے نکاح زنا ہے

۔ نفس الامر میں کوئی وہابی ان خرافات سے کالی نہ نکلے گا

۔ ص 385 ۔ وہابی سنی کا کفو نہیں ہو سکتا اس لیے انکا نکاح باطل و زنائے خالص ہو گا۔

۔ ص 386 ۔ عورت سنی اور مرد وہابی ہو تو نکاح حرام ہے ۔

۔ مسلمان عورت کا اہل کتاب مرد سے نکاح بھی زنا ہے ۔

۔ مسلمان مرد کا اہل کتاب عورت سے نکاح جائز ہے

۔ ص 392 ۔ بدمذہب سے سے سنی عورت کا نکاح منع ہونے کے دلائل

۔ ص 396 ۔ مقدمۃ الحرام حرام ۔ حرام کی طرف لے جانے والی چیز بھی حرام ہے ۔

۔ ص 397 ۔ خاوند کی تعظیم فرض اور بدمذہب کی حرام ہے

۔ فاسق عالم کی توہین شرعاً ضروری ہے

۔ ص 399 ۔ نکاح سے مرد سردار اور عورت لونڈی کنیز بن جاتی ہے

۔ ص 400 ۔ کیا تم پسند کرتے ہو کی اس کی بیٹی یا بہن کسی کتے کے نیچے بچھے ۔ ابوداؤد کتاب النکاح

۔ ایحب احدکم ان تکون کریمتہ فراش کلب فکرھتموہ

ص 401 ۔ وہابی کو بیٹی دینا کتے کے آگے بیٹی بچھانا ہے

۔ بدمذہب وہابی کتے سے بھی بدتر و ناپاک تر ہے

۔ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں ۔ اصحاب البدع کلاب اھل النار ۔ بدمذہب بدعتی جہنم کے کتے ہیں ۔

۔ ص 402۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بدمذب ( وہابی ) سب جانوروں سے بدتر ہیں

۔ ص 405 ۔ وہابیوں ( مع دیوبندیوں ) اور سنی بریلویوں کا اجماع نا ممکن ہے ۔

۔ ص 406 ۔ وہابی نہ ہونے کا امتحان سوالات

۔ وہابی گمراہ ہیں ۔

۔ اسماعیل دہلوی،  نذیر حسین دہلوی ، صدیق حسن بھوپالی سب گمراہ بد دین ہیں ۔

۔ وہابی تحریریں گمراہی ہیں ۔

۔ تقلید ائمہ فرض قطعی ہے ، ترک تقلید گمراہی ہے

۔ تقلید شخصی کو حرام یا شرک ماننے والے گمراہ ضالین مومن کی راہ سے دور ہیں ۔

۔ متعلقات انبیاء اور اولیاء استعانت و ندا و علم و تصرف بعطائے خدا کو شرک کہا گیا

۔ ص 406 ۔ جو قرآن و حدیث میں منع نہیں اس کو منع کرنے والا خود شارع و حاکم بننا چاہتا ہے ۔

۔ ص 406 ۔ علمائے حرمین کے سب رسالے الدرر السنیہ فی الرد علی الوہابیہ و غیرھا رد وہابیہ سب حق ہیں ۔

۔ ص 407۔  مسئلہ 200 ۔ زید سنی کا شیعہ عورت سے نکاح حلال اور اولاد حلال ہے یا نہیں ؟

۔ آج کل کے روافض تبرائی علی الععموم کافر مرتد ہیں ۔

۔ ص 408 ۔ شیعہ عورت سے نکاح باطل قربت زنا اوعر اولاد ولد الزنا ہے

کتاب محفوظ کریں

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں