احمدیت کی امتیازی شان ۔ دوست محمد شاھد

احمدیت کی امتیازی شان ۔ دوست محمد شاھد

احمدیت کی امتیازی شان ۔ دوست محمد شاھد

چار بنیادی عقائد
حضرات ! اگر بیسیویں صدی کا کوئی خدا ترس مسلمان محقق اپنے ہاتھ میں قرآنی مشعل لے کر اُٹھے اور پھر تحریک احمدیت کے عقائد و نظریات اور دوسری تمام مسلم دنیا کے خیالات و افکار کا تقابلی مطالعہ کر سے تو ان کے سامنے احمدیت کی منفرد اور مثالی شان کے لیے شمار پہلو آئیں گے ۔
اس حقیقت کے ثبوت میں بہت سی آیات کریمہ پیش کی جاسکتی ہیں مگر میری اس تقریر کی بنیاد سورۃ بقرہ کے آخر ” ، رکوع کی ایک معرکۃ الآراء آیت ہے جس کو قدیم وجدید مفسرین نے بالاتفاق اسلامی عقائد کا نفیس اور بہترین خلاصہ قرار دیا ہے ۵


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply