Search
Close this search box.

تحذیر الناس۔ مولوی محمد قاسم نانوتوی۔ ختم نبوت

فہرست مضامین

tehzeer-unnas-featured-image-02

تحذیر الناس۔ مولوی محمد قاسم نانوتوی۔ ختم نبوت

مدرسہ دیوبند کے بانی مولوی محمد قسم نانوتوی صاحب اپنی کتاب تحذیر الناس میں فرماتے ہیں کہ خاتم النبین چونکہ مقام مدح میں آیا ہے اس لیے اسکے معنی آخری بزمانہ نہیں ہو سکتے ۔

اسی طرح فرماتے ہیں کہ بعد زمانہ نبوی ﷺ بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا۔

حوالہ کے لیے اصل کتاب کا سکین

اگر بالفرض بعد زمانہ نبوت ﷺ کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی ﷺ میں کچھ فرق نہ آئے گا۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply