Search
Close this search box.

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

Ahmady.org default featured image

صداقت مسیح موعود علیہ السلام

علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب

مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا

الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

صداقت مسیح موعود علیہ السلام ۔ علامات مسیح ۔ نغف کا عزاب ۔ مسیحؑ کا نازل ہونا اور امت کا امام ہونا ۔ الدر المنثور ۔ امام سیوطی رح

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 Responses

  1. ’’عن جابر بن عبدﷲ قال قال سمعت رسول ﷲ صلى الله عليه و سلم یقول لا تزال طائفۃ من امتی یقاتلون علی الحق ظاھرین الی یوم القیامۃ قال فینزل عیسیٰ بن مریم فیقول امیرھم تعال صل لنا فیقول لا: ان بعضکم علی بعض امراء تکرمۃ ﷲ ھذہ الامۃ‘‘ 
    (مسلم ج ۱ ص ۸۷، باب نزول عیسیٰ ابن مریم ، احمد ج۳ ص۳۴۵)
    ترجمہ: ’’حضرت جابر عبدﷲؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسولﷲصلى الله عليه و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت ہمیشہ حق کے مقابلہ میں جنگ کرتی رہے گی۔ دشمنوں پر غالب رہے گی۔ اس کے بعد آپ صلى الله عليه و سلم نے فرمایا آخر میں عیسیٰ ابن مریم اتریں گے۔ (نماز کا وقت ہوگا) مسلمانوں کا امیر ان سے عرض کرے گا۔ تشریف لایئے اور نماز پڑھادیجئے وہ فرمائیں گے: یہ نہیں ہوسکتا۔ اس امت کا ﷲتعالیٰ کی طرف سے یہ اکرام و اعزاز ہے کہ تم خود ہی ایک دوسرے کے امام و امیر ہو۔‘‘
    اس حدیث سے جہاں ایک جانب یہ ثابت ہوا کہ حضرت امام مہدی علیہ الرضوان اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام الگ الگ مقدس ہستیاں ہیں۔ دوسری جانب اس سے امت محمدیہ صلى الله عليه و سلم کی کرامت و شرافت عظمیٰ بھی ثابت ہوتی ہے کہ قرب قیامت تک اس امت میں ایسے برگزیدہ افراد موجود رہیں گے کہ اسرائیلی سلسلہ کا ایک مقدس رسول آکر بھی اس کی امامت کی حیثیت کو برقرار رکھ کر ان کے پیچھے نماز ادا فرمائیں گے۔ جو اس بات کا صاف اعلان ہے کہ جس شرافت اور کرامت کے مقام پر تم پہلے فائز تھے آج بھی ہو۔ یہ واقعہ بالکل اس قسم کا ہے جیسا کہ مرض الوفات میں آنحضرت صلى الله عليه و سلم نے ایک وقت کی نماز حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اقتداء میں ادا فرماکر امت کو گویا صریح ہدایت دے دی کہ میرے بعد امامت و اقتداء کی پوری صلاحیت ابوبکر صدیقؓ میں موجود ہے۔

  2. تبصرہ کرنے کا شکریہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام قرآن کے مطابق وفات پا چکے ہیں۔ اسلیے احادیث کی قرآن کی روشنی میں تشریح کرنی پڑے گی۔

    جزاک اللہ

Leave a Reply