Search
Close this search box.

توفی کا چیلنج۔ فلما توفیتنی اور انی متوفیک

فہرست مضامین

توفی کا چیلن ۔ انی متوفیک فلما توفیتنی


ahmadimuslim.de فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Youtube Video – Tawaffi ka challenge aor wafat o hayate Maseeh as – Part 01


احمدی مسلمانوں اور غیر احمدیوں کے درمیان ان دو مقامات پر توفی کے معانی پر اختلاف ہے ۔ احمد ی مسلمان اس کا معنیٰ روح قبض کرنا یعنی موت یا وفات کرتے ہیں جب کہ غیر احمدی اس کا معنیٰ زندہ جسم سمیت آسمان پر اٹھانا کرتے ہیں۔

یہ معنی جو غیر احمدی کرتے ہیں بلکہ من گھڑت ہے اور اس کی بنیاد کوئی عربی قائدہ نہیں بلکہ اپنا عقیدہ ہے ۔

قرآن میں جہاں بھی یہ لفظ توفی 4 شرائط کے تحت استعمال ہوا ہے اس کا معنیٰ روح قبض کرنا یعنی موت یا وفات ہی ہوتا ہے ۔

احمدی رضا خان صاحب بریلوی کا توفی کا 25 جگہ پر قرآن میں ترجمہ کا سکین


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

One Response

  1. ما شا ء اللہ بہت عمہدہ طریق اختیار کیا گیا ہے اور یہ طریق ہمارے عام مبلغ کے لئے بہت آسانی پید ا کردے گا۔ اللہ کرے کہ اسے جاری رکھا جائے اور باقی اعتراضات کے جوابات بھی انہی کی مستند کتب کے ساتھ بحوالہ ایسے ہی تیار کرنے کی توفیق ملے .

Leave a Reply