دعوت فکر۔ یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ ۔ درثمین

Ahmady.org default featured image

دعوت فکر۔ یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ ۔ درثمین

خوُ اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟
حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟
آخر قدم بصدق اٹھاؤ گے یا نہیں؟کب تک رہو گے ضد و تعصب میں ڈوبتے؟
کچھ ہوش کرکے عذر سناؤ گے یا نہیں؟کیونکر کرو گے ردّ جو محقق ہے ایک بات؟
پھر بھی یہ منہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں؟سچ سچ کہو اگر نہ بنا تم سے کچھ جواب
کلام مسیح موعود علیہ السلام درثمین

براہین احمدیہ حصہ دوم  صفحہ 139مطبوعہ 1880ء


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply