تنقید صحیح بر برہان صریح ۔ جلال الدین شمس

تنقید صحیح بر برہان صریح ۔ جلال الدین شمس

تنقید صحیح بر برہان صریح ۔ جلال الدین شمس

شیخ حشمت اللہ قریشی بہائی نے اپنے اشتہار جماعت احمدیہ پر بار بار اتمام حجت کی ” مرقومہ وار پیر 19 ء میں لکھا ہے کہ انہوں نے برہان صریح اور عمدة التنفتح دو رسالے آگرہ سے شائع کرکے لا مهدی اللّہ عیسی کا غلط ہونا اور قرآن شریف اور احادیث نبوی سے اسلام کے دو جدا جدا موعود ہونا ثابت کیا ۔ ۹۲ سرمیں مجھے ان کا رسالہ بریمان صریح یا تو چند دنوں میں میں نے اس کا جواب کہ مریم میر قاسم علی ما مرحوم مغفور کو دیدیا تھا جو انہوں نے ایک مسالہ کی صورت میں شائع کر دیا جسے اب دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ اس بہائیوں کی اتمام محبت کی حقیقت کا قارئین کو علم ہو جائیگا اور میرے اس رسالہ کا جواب جہاں تک مجھے علم ہے آج تک بہائیوں کی طرف سے شائع نہیں ہوا ۔ اگر ہوا ہے تو وہ پیش کریں ۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply