تابعین اصحاب احمد جلد دوم ۔ صلاح الدین ملک ایم اے

تابعین اصحاب احمد جلد دوم ۔ صلاح الدین ملک ایم اے

تابعین اصحاب احمد جلد دوم ۔ صلاح الدین ملک ایم اے

تابعین اصحاب احمد ملاؤں میں اس سلسلہ کے شروع کرنے کی غرض و
غایت درج کر چکا ہوں۔ یہ دوسری جلد انخوریم مولوی مصلح الدین احمد صاحب
را جیکی مرحوم کے حالات اور منشور و منظوم کلام پیش تمل شائع کی جا رہی ہے۔
اور کے
میں مرحوم کے بھائی مکرم مولوی مبشر احمد صاحب راجیکی کاممنون ہوں جنہوں
نے نہایت محنت سے یہ مواد فراہم کیا ۔ اسی طرح مرحوم کے دوسرے بھائی مکرم
مولوی برکات احمد صاحب ساتیکی بی۔ اسے ( ناظر امور عامه وخارجیه)
قادیان بھی میرے شکریہ کے تحت ہیں کہ انہوں نے اس مسودہ پر نظرثانی کر
کے
مفید مشورے دیئے ۔ فجزاهما الله احسن الجزاء


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply